تذکرہ نگاری  

حضرت مولانا عبدالقادر شہید

حضرت علامہ الحاج ابو شاہ محمد عبدالقادر قادری شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           مولانا الحاج ابو الشاہ محمد عد القادر ابن مولانا علامہ حکیم غلامحی الدین ابن حضرت مولانا علامہ مفتی عبد الرحیم (تلمیذ ارشد امام احمد رضا بریلوی )۲۷رجب ، ۲۷ مارچ (۱۳۴۰ھ/۱۹۲۲ء) کو مدینۃ الاولیاء احمد آباد شریف میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم والد ماجد سے حاصل کی اس کے بعد انجمن اسلامیہ ہائی سکوم احمد سکول احمد آباد میں دا...