حضرت ابوبکر طرطوسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
آپ کو کثرت عبادت ورع اور تقویٰ کی وجہ سے طاؤس الحرمین کا لقب ملا تھا، کئی سال تک مکہ مکرمہ میں مجاور رہے ، آپ حضرت ابوالحسین مالکی کے شاگرد تھے، حضرت ابراہیم کرمان شاہی سے صحبت رکھتے تھے اور اپنی روحانی نسبت آپ سے ہی قائم رکھی۔
آپ ۶۷۴ھ میں فوت ہوئے، آپ کی قبر مکہ معظمہ میں ہے۔
حضرت بوبکر طرطوسی ولی
قطب ربانی است سالِ وصل او
شد چو از ملک جہاں اندر خباں
نیز بوبکرِ سعید است اے جواں
(خزینۃ الاصفیاء)