شجرہ نسب  

علامہ سید شاہ برکت اللہ مارہروی

حضرت شاہ برکت اللہ مارہروی﷫ نام  ونسب: اسمِ گرامی:سید برکت اللہ ۔القاب: صاحب البرکات،سلطان العاشقین۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت شاہ برکت اللہ مارہروی بن سید اویس بن سید عبدالجلیل بن سید عبدالواحد بلگرامی بن سید ابراہیم بن سید قطب الدین ۔الیٰ آخرہ۔رحمۃ اللہ عنہم اجمعین۔آپ کاسلسلہ نسب چندواسطوں سے حضرت امام زین العابدین رضی اللہ عنہ تک پہنچتاہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 26 جمادی الثانی 1070ھ،مطابق مارچ 1660ء کو بلگرام (انڈیا)میں ہوئی...

سید الراحمین حضرت سید شاہ اویس بلگرامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

سید الراحمین حضرت سید شاہ اویس بلگرامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   اسمِ گرامی: حضرت سید شاہ اویس قدس سرہٗ۔ والدِ ماجد کا نام:                 مقدام العارفین حضرت میر سید شاہ عبد الجلیل بلگرامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔ بیعت و خلافت: والدِ ماجد  حضرت میر سید شاہ عبد الجلیل بلگرامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے ہے۔ اولادِ امجاد:  (۱) حضرت سید شاہ عظمت اللہ قدس سر...

حضرت میر عبد الجلیل بن میر عبد الواحد بلگرامی

حضرت میر عبد الجلیل بن میر عبد الواحد بلگرامی علیہ الرحمۃ         میر عبد الواحد نے دو شادیاں کیں۔ جن سے چار صاحب زادگان اور تین صاحبزادیاں پیدا ہوئیں پہلی زوجہ محترمہ سے  میر عبد الجلیل اور ایک صاحبزادی اور دوسری حرم سے تین لڑکے اور دو لڑکیاں پیدا ہوئیں۔ پہلی زوجہ محترمہ کے بطن سے پیدا ہونے والے میر عبد الجلیل کو میں نے دیکھا ہے۔ میر عبد الجلیل کی ولادت اول وقت ظہر میں پنج شنبہ کے دن ۲۰/رجب ۹۷۲؁ھ کو ہوئی۔ ...

میر سید عبد الواحد بلگرامی

سند المحققین حضرت میر سیّد عبد الواحد بلگرامی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: میر سیّد عبد الواحد بلگرامی ۔لقب:سند المحققین۔ ’’شاہد‘‘ تخلص فرمایا کرتے تھے۔ سلسلۂ نسب اس طرح ہے: سیّد شاہ عبد الواحد بن سیّد شاہ ابراہیم بن سیّد شاہ قطب الدین علیہم الرحمۃ۔آپ کا سلسلۂنسب چند واسطوں سے حضرت سیّدنا امام زین العابدین رضی اللہ تعالٰی عنہ سے ملتا ہے۔ تاریخِ ولادت: حضرت تاج العلما (علامہ سیّد محمد میاں قادری برکاتی مار...