تذکرہ نگاری  

برہان الموحدین حضرت سید شاہ آل محمدمارہروی

برہان الموحدین حضرت سید شاہ آل محمدمارہروی حضرتِ ابوالبَرَکات سَیِّد آلِ محمد مارِہروی علیہ رَحْمَۃُاللہِ الْقَوی ۱۸ رمضان المبارک ۱۱۱۱ھ جمعرات کو بلگرام میں پیدا ہوئے۔ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ والد ِگرامی حضرت شاہ برکت اللہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی آغوشِ شفقت میں پروان چڑھے اور والدِ مکرم ہی سے شرفِ بَیْعَت وخرقہ خلافت و اجازت حاصل تھا۔آپ مکمل 3سال تک اعتکاف میں خلوت گزیں رہے اور جو کی روٹی سے افطار کیا کرتے تھے ۔والد محترم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...