علمائے احناف  

مفتی احمد یار خان نعیمی

مفسرِقرآن مفتی احمد یارخان نعیمی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مفتی احمد یارخان۔لقب:حکیم الامت۔تخلص:سالک۔سلسلۂ نسب اس طرح ہے: حضرت مولانا مفتی احمد یار خان بن مولانا محمد یار خان بد ایونی بن مولانا منور خان علیہم الرحمۃ۔ تاریخِ ولادت: 4؍جمادی الاوّل،1324ھ،بمطابق جون 1906ء بروز جمعرات بوقتِ فجر’’قصبہ اوجھیانی‘‘ ضلع بدایوں (انڈیا)کے ایک دین دار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد...

شیخ الحدیث حضرت علامہ عبد المصطفی اعظمی

شیخ الحدیث حضرت علامہ عبد المصطفی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:علامہ عبدالمصطفی۔لقب:اعظمی۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: محمد عبدالمصطفیٰ بن شیخ حافظ عبدالرحیم بن شیخ حاجی عبدالوہاب بن شیخ چمن بن شیخ نور محمد بن شیخ مٹھوبابارحمہم اللہ تعالیٰ۔والدہ ماجدہ کا نام حلیمہ بی بی تھا۔ تاریخِ ولادت: شیخ الحدیث حضرت علامہ عبد المصطفی اعظمی علیہ الرحمۃ  ہندوستان کے ضلع اعظم گڑھ کے گنجان آباد قصبہ گھوسی میں ماہِ ذیقعد/1333ھ میں  شیخ  حافظ عب...

استاذ العلماء حضرت علامہ سید محمد اعجاز نعیمی

استاذ العلماء حضرت علامہ سید محمد اعجاز نعیمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت علامہ سید محمد اعجاز نعیمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  (سابقہ استاذ الحدیث ، جامعہ نعیمیہ ،کراچی) ۲۷ شعبان المعظم کی شب  ۱۴۳۷ہجری  بمطابق ۳ جون ۲۰۱۶  وقتِ عشاء ۔رضائے الہٰی سے انتقال فرماگئے ۔ اناللہ وانا الیہ راجعون حضرت علامہ سید محمد اعجاز نعیمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  کی نمازِ جنازہ شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا قاضی محمد احمد صاحب نعیمی  مدظلہ الع...

حضرت قاضی ثناء اللہ پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ

قاضی ثناء اللہ پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ۔لقب:قاضی الاسلام۔بیہقی وقت،علم الہدیٰ،مفسرقرآن،فقیہ اعظم۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: قاضی محمدثناء اللہ پانی پتی بن مولانا محمدحبیب اللہ بن مولانا ہدایت اللہ بن مولانا عبدالہادی،بن سعیدالدین بن شیخ عبدالقدوس بن شیخ خلیل اللہ بن مفتی عبدالسمیع بن شیخ حسین بن خواجہ محفوظ بن خواجہ احمد بن خواجہ ابراہیم بن مخدوم خواجہ شیخ جلال الدین کبیرالاولیاء پانی پتی۔...

علامہ ندیم احمد ندیم نورانی

حضرت علامہ مولانا ندیم احمد نؔدیم نورانی مدظلہ العالی حضرت علامہ مولانا محمد ندیم احمد ندیم نورانی صاحب کا شجرۂِ نسب اس طرح ہے۔ نسب:حضرت علامہ مولانا محمد ندیم احمد ندیم نورانی بن سلیم احمد  (قادری عطاری) بن محمد احمد بن شفاعت علی۔والد صاحب کے نسبا ً  ’’صدیقی‘‘اور والدہ محترمہ ’’نجیب الطرفین ساداتِ کرام‘‘ سےہیں۔آبائی تعلق میرٹھ(ہند) سے ہے۔مولانا کےبزرگ   صاحبِ علم وتقویٰ تھے،ب...

حضرت امام محمد بن الحسن الشیبانی

حضرت امام محمد بن حسن شیبانی رضی اللہ عنہ نام ونسب: کنیت ابو عبداللہ اسم گرامی محمد، سلسلۂ نسب اسطرح ہے ،محمد بن حسن بن فرقد شیبانی، قبیلہ شیبان کی طرف نسبت ولاء کی وجہ سے شیبانی کہلائے۔ تاریخِ ولادت:امام محمد132ھ میں " واسط " میں پیدا ہوئے۔ پھر والدین نے "کوفہ "کو وطن بنایا اور یہیں آپکی پرورش ہوئی۔ تحصیلِ علم:امام محمد علیہ الرحمہ نے ابتدائی تعلیم اپنے گھر کے قریبی مکتب یا معلّمِ خاص (جیساکہ اہلِ ثروت کے ہاں گھر میں پڑھانے کیلئے استاذ آتا ...

مولوی حافظ ولی اللہ  

              مولوی حافظ[1] والی اللہ لاہوری: عالم فاضل،فقیہ متجر مباحث، مناظر، واعظ،جامع علوم عقلیہ و نقلیہ تھے۔تردید عقائد نصاری میں آپ کو وہ ملکہ اور ید طولیٰ ھاصل تھا کہ بڑے بڑے پادری آپ کے مقابلہ سے کنارہ کشی کر جاتے تھے،حافظہ کا وہ حال تھا کہ وہ آپ کو بھول جائے فوراً باتادیتے کہ فلاں مسئلہ یا مضمون فلاں کتاب کے فلاں صفحہ وسطر میں ہے۔علوم آپ نے مولوی غلام رسول قلعہ والاومولی نور احمد ساک...

حضرت علامہ مولانامولانا عبدالعزیز حنفی

حضرت علامہ مولانامولانا عبدالعزیز حنفی مدظلہ العالی آپ اس وقت  اہلِ سنت کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم امجدیہ میں تدریس کےساتھ دارالافتاء امجدیہ میں بھی خدمات انجام دےرہے ہیں ۔اسی طرح جامع مسجد فاروقِ اعظم گلبرگ میں امام وخطیب بھی ہیں۔آپ کاشمار کراچی کے جیداوربزرگ  علماء میں ہوتا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کےعلم وعمل اور عمر میں برکتیں عطاء فرمائے۔(آمین)...

حضرت شیخ شمس الدین ابو عبد اللہ محمد ابن طولون

حضرت شیخ شمس الدین ابو عبد اللہ محمد ابن طولون رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ            شمس الدین ابو عبداللہ محمد بن علی بن محمد بن طولون دمشقی صالحی الشہیر بابن طولون: محدث مسند،مؤرخ،فقیہ،نحوی،مشارک فی تعبیر و طب وغیرہ۔ ۸۸۰؁ھ میں صالحہ دمشق میں پیدا ہوئے،اپنے چچا جمال بن طولون،ابراہیم بن محمد طیبی شاغوری ابن عون موفی ۹۱۶؁ھ اور سیوطی سے استفادہ کیا۔مدرسہ ابی عمر میں درس دیتے رہے۔۱۱؍جمادی الاولیٰ ۹۵۳؁ھ می...