تلاش کے نتائج یوم وفات 1 ذوالحجہ کل نتائج ( 81 )

حضرت مولانا رفیع الدین مراد آبادی

حضرت مولانا رفیع الدین مراد آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           رفیع الدین[1]بن فرید الدین خاں مراد آبادی: معتبر فضلائےہند میں سے تھے۔حدیث کا علم مولوی خیر الدین سورتی تلمیذشیخ محمد حیات سندی اور نیز مولانا شاہ ولی اللہ محدث دہلوی سے حاصل کیا اور مولانا شاہ عبد العزیزی دہلوی سے اکثر صحبت کی اور ان سے مسائل مشکلہ تفسیر وحدیث کے پوچھ کر نہایت جہاں میں اور تحقیقات و تدقیقات فرماتے رہے،بعد ازاں شیخ محمد...