تلاش کے نتائج یوم وفات 1 جمادی الثانی کل نتائج ( 69 )

شاہ ارشاد حسین رامپوری

حضرت مولانا مفتی شاہ ارشاد حسین رام پوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی:حضرت مولانامفتی ارشادحسین۔لقب:نبراس العلماء،سراج الفقہاء،قطب الارشاد وغیرہ۔رامپورکی نسبت سے"رامپوری" کہلاتےہیں۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:مولانا ارشاد حسین بن مولانا حکیم احمد حسین بن غلام محی الدین بن فیض احمدبن شاہ کمال الدین بن شیخ زین العابدین عرف میاں فقیراللہ بن حضرت خواجہ محمد یحیٰ بن امام ربانی مجددالف ثانی حضرت شیخ احمد سرہندی ۔علیہم الرحمۃ  والرضوان تاریخِ ولادت:...

آل مصطفی سید میاں مارہروی

سید العلماء حضرت علامہ مفتی شاہ آل مصطفی سید میاں مارہروی علیہ الرحمہ نام ونسب:سید العلماء ، سید آل ِمصطفی ٰبن سید آل عباء ،بن سید شاہ حسین، بن سید شاہ محمد حیدر۔الیٰ آخرہ(علیہم الرحمہ) تاریخ ِ ولادت:25رجب المرجب1333ھ/9جون1915ءبروزبدھ،مارہرہ مطہرہ،(انڈیا)میں ہوئی۔ تحصیل ِعلم: آپ جب چار سال چار ماہ چار دن کےہوئے  تو سرکار غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دستِ مبارک کی تحریر کی ہوئی بسم اللہ شریف  سےتسمیہ خوانی  کا آغاز کیا جو ک...

حضرت شاہ جعفر علی فریدی

حضرت شاہ  جعفر علی فریدی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:حضرت شاہ جعفر علی فریدی رحمۃ اللہ علیہ۔لقب:خاندانِ بابافریدالدین گنج شکرعلیہ الرحمہ سےتعلق کی وجہ سے"فریدی"کہلاتے ہیں۔آپ کانام شیخ الاصفیاء حضرت سیدشاہ اشرف حسین کچھوچھوی قدس سرہ (برادر بزرگ و پیر ومرشد حضرت قطب العالم شاہ علی حسین کچھوچھوی اشرفی میاں قدس سرہ)نے رکھا،اور فرمایا یہ لڑکا قطبِ وقت ہوگا۔آپ نسبا ً فاروقی ہیں۔نسلی رشتہ حضرت شیخ شہاب الدین کے واسطے سے شیخ الاسلام فرید ا...

علامہ محمد ظفر الدین بہاری

ملک العلماء حضرت مولانا محمد ظفر الدین بہاری  رضوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:کنیت ابولبرکات،لقب ملک العلما،نام محمد ظفرالدین  بن عبد الرزاق، آپکے مورثِ اعلیٰ سید ابراہیم بن سید ابو بکر غزنوی ملقب بہ مدار  الملک ہیں۔ ان کا نسب ساتویں پشت میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچتا ہے۔ تاریخِ ولادت:آپ رسول پور میجر اضلع پٹنہ(اب ضلع نالندہ) صوبہ بہار میں ۱۰؍ محرم الحرام ۱۳۰۳ھ؍مطابق ۱۹؍اکتوبر ۱۸۸۰ء کو صبح صادق کے وقت ...

حضرت خواجہ شمس الدین ترک پانی پتی

حضرت خواجہ شمس الدین ترک پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:حضرت خواجہ شمس الدین ۔لقب:شمس الاولیاء۔ترکی النسل ہونے کی وجہ سےترک،اورپانی پت میں قیام کی وجہ سے پانی پتی کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:شمس الدین ترک بن سید احمدبن سیدعبدالمومن بن سیدعبدالملک بن سیدسیف الدین بن خواجہ ورعنابن باباقرعنا۔آپ کے آباؤاجدادترک کےرہنےوالےتھے۔آپ ساداتِ علوی  سےتھے۔آپ کاسلسلہ نسب چندواسطوں سے حضرت محمدحنیفہ بن حضرت علی کرم اللہ وجہہ تک پہنچتاہ...

حجۃ الاسلام امام غزالی

حجۃ الاسلام امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ نام و نسب:اسم گرامی:محمد۔کنیت :ابو حامد۔ لقب: حجۃ الاسلام۔امام غزالی کےنام سےمعروف ہیں۔سلسلۂ نسب اسطرح ہے:حضرت حجۃ الاسلام امام محمدبن محمد بن احمد طوسی غزالی شافعی رحمہم اللہ تعالیٰ ہے۔حضرت امام غزالی علیہ الرحمہ پانچویں صدی کےمجددتھے۔علامہ تاج الدین سُبکی علیہ  الرحمہ فرماتے ہیں: کہ حضرت سیدنا امام غزالی علیہ  الرحمہ کے والدماجدبڑے نیک انسان تھے۔ فقہائے کرام سے انہیں بہت محبت تھی لہٰذا ان کی&nbs...

شیخ حافظ محمد صدیق قادری بانیِ خانقاہ بھرچونڈی شریف

شیخ حافظ محمد صدیق قادری بانیِ خانقاہ بھرچونڈی شریف رحمۃ اللہ علیہ      نام ونسب:اسم گرامی:حافظ محمدصدیق بھرچونڈی۔لقب:خورشید ِولایت۔سلسلۂ نسب اسطرح ہے: شیخ حافظ محمد صدیق قادری،بن میاں محمد ملوک (علیہماالرحمہ)آپ کے خاندان کے لوگ عرب سے کیچ مکران کے راستے سندھ میں داخل ہوئے، اور بھرچونڈی شریف سے تین میل دور ایک جگہ پر ڈیرہ لگایا اور پھریہیں آباد ہوگئے۔ تاریخ ِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت تقریباً 1234ہجری بمطابق1818ءکو ب...

حضرت مخدوم شیخ رکن الدین سہروردی جونپوری

حضرت مخدوم شیخ رکن الدین سہروردی جونپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مخدوم شیخ رکن الدین رحمتہ اللہ علیہ حضرت خواجہ عبد انصاری رحمتہ اللہ علیہ کے خاندان سے تھے ۔ان کے والد بزرگ گوار مخدوم صدرالدین  ہجرت کر کے ہندوستان سے آئے  اور دھلی میں آباد ہوئے تھے ۔  مخدوم رکن الدین  رحمتہ اللہ علیہ کی جائے پیدائش اور تاریخ پیدائشکا حوالہ کسی تذکرہ و تاریخ کی کتاب میں نہیں ملتا لیکن زیادہ قیاس یہی ہے کہ وہ   دھلی میں پیدا  ہوئے م...