تلاش کے نتائج یوم وفات 1 ربیع الثانی کل نتائج ( 61 )

حضرت خواجہ بدرالدین غزنوی

حضرت خواجہ بدرالدین غزنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ حضرت قطب الدین بختیار کاکی رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ اعظم تھے، آپ کا وطن غزنی تھا، اکثر سماع میں محو رہتے، وقت کے مشائخ آپ کی بزرگی کے معترف تھے اور آپ کا ذکر اچھے طریقے سے کرتے، آپ خود بھی مجلسِ وعظ برپا کرے آپ کی ایسی مجالس میں حضرت خواجہ فریدالدین گنج شکر حاضر ہوا کرتے تھے۔ جن دنوں آپ غزنی سے برصغیر ہندوستان میں تشریف لائے تو سب سے پہلے آپ نے لاہور میں قیام کیا اور پھر دہلی گئے، وہاں جاکر قطب ال...

حضرت شیخ مراد بن علی نقشبندی

حضرت شیخ مراد بن علی نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مراد بن علی بن داؤد بن کمال الدین بن صالح بن محمد الحسینی بخاری نقشبندی: محدث،مفسر،مدرس،فقیہ،علوم عقلی ونقلی کے فاضل اور صوفی تھے۔۱۰۵۰ھ میں پیدا ہوئے،حج وزیارت کے لیے حرمین گئے،وہاں تین سال قیام کیا،پھر طلب علم میں بخارا،اصفہان،سمر قند،بلخ،بغداد وغیرہ کا سفر کیا اور وہاں کے علماء سے ملاقات کی،پھر مکہ معظمہ،مصر اور دمشق کا سفر کرتے ہوئے قسطنطنیہ پہنچے جہاں ۱۲ ربیع الثانی ۱۱۳۲ھ میں وفات پائی۔مفردات...

شرف الدین ابو اسحاق شامی چشتی

حضرت شرف الدین ابو اسحاق شامی چشتی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کی کنیت: ابو اسحاق۔اور لقب: شرف الدین تھا۔ بیعت وخلافت: شیخ ابو اسحاق شامی  نے شیخ ممشاد علی دینوری کے دستِ حق پرست پر بیعت کی اور خرقۂ خلافت بھی حاصل کیارحمۃ اللہ علیہما۔ سیرت وخصائص: حضرت شرف الدین ابو اسحاق شامی چشتی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سلسلہ ٔچشتیہ کے نامی گرامی بزرگوں میں سے تھے۔ ظاہری اور باطنی علوم میں ممتاز تھے۔ زہد و ریاضت میں بے...

سید بہاؤالدین جونپوری رزق کشا

حضرت سید بہاؤالدین جونپوری رزق کشا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ جونپور کے علاقہ کے مشہور مشائخ میں سے تھے۔ حضرت شیخ محمد عیسیٰ کے مرید تھے ترک و تجرید اور صدق و ورع میں ثابت قدم تھے کہتے ہیں کہ ایک شخص شیخ حسین نام تھا جو گجرات سے چل کر آپ کی زیارت کے لیے آیا یہ شخص شیخ محمدعیسیٰ کی زیارت کرنا چاہتا تھا شیخ بہاْؤالدین طالب علم تھے وہ اِس نوجوان کے ساتھ بھی اٹھنے بیٹھنے لگا اُس نے دیکھا کہ شیخ بہاؤالدین نوجوان بھی ہے اور فقیر مستحق بھی ہے اُسے اس پر...

غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی

غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی  رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب: اسم گرامی : شیخ عبدالقادرجیلانی۔کنیت : ابو محمد۔اَلقاب: محبوبِ سبحانی، پیرانِ پیر ، محی الدین۔عامۃ المسلمین میں آپ ’’غوث الاعظم‘‘ کے نام سے مشہور ہیں۔ والدِ ماجد کا نام حضرت سیّد ابو صالح موسیٰ﷫ ہے۔ سلسلۂنسب: سیّدناشیخ عبدالقادر جیلانی بن سیّد ابو صالح موسیٰ بن سیّد عبداللہ جیلانی بن سیّد یحییٰ زاہد بن سیّد محمد بن سیّد داؤد بن سیّد موسیٰ بن سیّد عبد ا...

فقیہ العصر بقیۃ السلف امین الملت حضرت علامہ مفتی محمد امین قادری نقشبندی

فقیہ العصر بقیۃ السلف امین الملت حضرت علامہ  مفتی محمد امین قادری نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم   فقیہ العصر بقیۃ السلف امین الملت حضرت علامہ مفتی محمد امین قادری نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (مصنّفِ آبِ کوثر) بروز بدھ 15 ربیع الثانی 1439 ہجری بمطابق 3 جنوری 2018ء کو قضائے الٰہی سے وصال فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون  ...

حضرت علامہ حکیم اطاعت اللہ اشرفی

حضرت علامہ حکیم اطاعت اللہ اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کراچی کے ایک علاقے کی جامع مسجد بنگالی کے سابق خطیب حضرت علامہ حکیم اطاعت اللہ اشرفی علیہ الرحمہ مورخہ 15 ربیع الثانی 1439 ہجری بمطابق 3 جنوری 2018ء وصال فرماگئے.آپ ایک طویل عرصے سے علاقے میں دینی خدمات سرانجام دیتے رہے.پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ قاری محمد نثار الحق صدیقی قادری علیہ الرحمہ کے شاگردوں میں سے تھے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ پاک غریق رحمت فرمائے اور تم...