تلاش کے نتائج یوم وفات 1 ربیع الثانی کل نتائج ( 61 )

حضرت مولانا غلام رسول دیپر

حضرت مولانا غلام رسول دیپر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا غلام رسول دیپر گوٹھ احمد آباد ( وایا خیر پورناتھن شاہ تحصیل میہڑ ضلع دادو ) میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت : ابتدائی تعلیم کا آغاز اپنے گوٹھ کی مسجد کے مکتب سے کیا، اس کے بعد علامہ مفتی غلام محمد لغاری قاسمی سے بعض کتب پڑھیں ، بقیہ درس نظامی جامعہ عربیہ قاسم العلوم درگاہ مشوری شریف میں پورا کر کے فارغ التحصیل ہوئے۔ درس و تدریس : آپ کی زندگی کے شب و روز درس و تدریس میں صرف ہوئے۔ گوٹھ مصری ( ...