تلاش کے نتائج یوم وفات 02 ربیع الثانی کل نتائج ( 3 )

حضرت مولانا عبدالباسط

حضرت مولانا عبدالباسط رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کا اسمِ گرامی حضرت مولانا عبدالباسط بن مولانا رستم علی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہماتھا۔  سیرت وخصائص:  آپ ہندوستان کے علماء کرام اور فقہائے عظام میں سے تھے۔ حدیث و تفسیر و فروع و اصول میں اللہ کی نشانیوں میں سے ایک علامت تھے آپ علوم قرآنیہ میں ماہر مانے جاتے تھے، اپنے زمانے میں شہرۂ آفاق عالم دین مانے جاتے تھے آپ کی شہرت سارے ہندوستان میں تھی، تفسیر ذوالفقار خانی اور ر...

استاذالمدرسین حضرت علامہ مولانا مہرمحمد اچھروی

استاذالمدرسین حضرت علامہ مولانا مہرمحمد اچھروی  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا مہر محمد اچھروی۔لقب:امام المحققین،استاذالمدرسین۔والد کا اسمِ گرامی:جناب عبداللہ علیہ الرحمہ۔ تاریخِ ولادت:آپ کی ولادت باسعادت 1314ھ،مطابق 1896ء،کوموضع"چوکھنڈی"مضافات  اٹک پاکستان میں ہوئی۔ تحصیلِ علم:ابتداً موضع تھو ہامحرم خاں (اٹک)میں قرآن مجید حفظ کرنا شروع کیا بعد ازاں مولانا حافظ عطاء الرسول کی خدمت میں خوشاب چلے گئے اور قرآن مجید حفظ کرلیا...