احمد بن عبدالواسع
حضرت خواجہ احمد بن خواجہ عبدالواسع رحمۃ اللہ علیہما آپ رحمۃ اللہ علیہ ساقی میخانۂ اسرار، بادۂ توحید سے سرشار،طائر اقلیم الوہیت،سائر میدان ہویت،قطب العالم و العالمیان حضرت خواجہ عبدالقدوس گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ کے ساتویں جدّامجد ہیں اور آپ کا سلسلۂ نسب سترہویں پشت میں امام الامۃ ،سراج الملۃ،معجزۂ رسولﷺ حضرت امام اعظم نعمان بن ثابت رضی اللہ عنہ سےملتا ہے ۔ سلسلۂ نسب:خواجہ احمد بن خواجہ عبدالواسع بن خواجہ عبدالقادر بن عبدالغنی بن عثمان بن اس...