تلاش کے نتائج یوم وفات 0 شعبان المعظم کل نتائج ( 267 )

حضرت ابو حفص عمرو حداد

حضرت ابو حفص عمرو حداد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کا اسم گرامی عمرو بن سلمہ تھا۔ نیشاپور کے رہنے والے تھے۔ صاحب ریاضت و عبادت و مروت و فتوت تھے۔ شیخ عبداللہ ماوردی کے مرید تھے۔ شیخ ابوعثمان حیری﷫ کے استاد تھے سیّد الطائفہ حضرت جنید بغدادی ﷫ سے ملاقات ہوئی۔ ابتدائی جوانی میں ایک نوجوان خوش شکل عورت کے دام محبت میں پھنس گئے۔ مگر وہ عورت کبھی  مائل التفات نہ ہوئی۔ انہی دنوں نیشا پور میں ایک یہودی جا دوگری میں مشہور تھا۔ اس کے پاس گئے اور اپنا ح...