تلاش کے نتائج یوم وفات ذوالحجہ کل نتائج ( 223 )

بہاء الدین شطاری جنیدی

حضرت شیخ بہاء الدین شطاری﷫ نام و نسب: اسمِ گرامی:  حضرت شیخ بہاء الدین﷫۔ لقب: شطاری،جنیدی۔ سلسلۂِنسب اس طرح ہے: حضرت  شیخ بہاء الدین شطاری قادری جنیدی بن شیخ ابراہیم بن شیخ عطاء اللہ انصاری﷭۔آپ کاتعلق قصبہ ’’جنید‘‘ سے تھا۔جو مضافاتِ سرہند میں واقع ہے۔اسی کی نسبت سےآپ ’’جنیدی‘‘ کہلاتے ہیں۔ تاریخِ ولادت: کُتبِ سیّر آپ کی تاریخِ ولادت کےبارے میں خاموش ہیں۔تقریباً آپ کی ولادت باسعادت نویں صد...

حضرت مولانا مفتی عبد الحفیظ حقانی

حضرت مولانا مفتی عبد الحفیظ حقانی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مفتی عبدالحفیظ حقانی۔لقب:مفتیِ اعظم آگرہ۔ والد کااسمِ گرامی:مولانا عبدالمجیدآنولوی  رحمۃ اللہ علیہ،آپ اپنے وقت کے جید عالمِ دین تھے۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مفتی عبدالحفیظ حقانی بن مولانا عبدالمجید آنولوی  بن شیخ عبدالکریم بن شیخ عبداللہ۔(رحمۃ اللہ علیہم اجمعین) تاریخِ ولادت:  آپ رحمۃ اللہ علیہ 1318ھ،بمطابق 1900ء کو "محلہ مداری دروازہ" بریلی (انڈیا)میں پیداہوئے۔تا...

حضرت پیر بچل شاہ عرف مستان شاہ

حضرت پیر  بچل شاہ عرف مستان شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ف ۱۲۹۱ھ           حضرت پیر بچل شاہ المعروف مستان شاہ صاحب علیہ الرحمۃ صاحب کشف و کرامت  بزرگ ہیں۔ آپ کے مزار پر جو کتبہ لگا ہوا ہے اس پر آپ کی یہ تاریخ  وفات کندہ ہے،۱۲۹۱ھ۔مزید آپکے حالات نہیں مل سکے ۔ آپ کا مزار محکمہ اوقاف حکومت سندھ کی تحویل میں ہے۔ ہر سال۲۶۔۲۷۔ ۲۸ ذوالحج کو آپ کا شاندار عرس منایا جاتا ہے۔ (ذاتی معلومات ...

حضرت جمال شاہ قادری چشتی

حضرت جمال شاہ قادری چشتی           آپ صاحب  کشف و کرامت بزرگ ہوئے ہیں، آپ کی قبر مبارک پر شاندار گنبد بنا ہوا ہے۔  محکمہ  اوقاف حکومت سندھ کی تحویل میں ہے،  تین اور قبور بھی ہیں لیکن کسی کے متعلق بھی معلومات فراہم نہ ہوسکیں ، ۲۵/۲۶/ذی الحجہ کو محکمہ اوقاف کی طرف سے ہر سال شاندار عرس منایا جاتا ہے۔           آپ کا مزار پرانوار مچھی میانی م...

حضرت حاجی حسن سخی بابا منگھو پیر

حضرت حاجی حسن سخی بابا منگھو پیررحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           حضرت حافظ  حاجی حسن المعروف سلطان بابا منگھو پیر کا سالانہ عرس شریف آٹھ ذی الحجہ کو ہوتا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ سخی سلطان منگھو پیر روحانی بزرگ اور بابا فرید گنج شکر کے مریدوں میں سے ہیں۔ دوسرے ترجمانوں کے مطابق آپ حضرت شاہباز قلندر کے مرید ہیں۔ اس سلسلے میں حتمی دستاویز شاید مزار کے سابق متولی کے پاس موجود ہے۔     &nb...

حضرت شیخ صدرالدین عارف سہروردی

حضرت شیخ صدرالدین عارف سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب:آپ کا نام صدر الدین، لقب  عارف،کنیت ابو الغانم تھا اور  آپ شیخ الاسلام بہاؤ الدین زکریاملتانی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ  کے صاحبزادے تھے۔ بیعت وخلافت: آپ نے اپنے والد کے دستِ حق پرست بیعت کی اور والد نے آپ کو خلافت بھی عطا فرمائی۔ سیرت خصائص:حضرت صدر الدین عارف سہروردی علیہ الرحمہ بچپن ہی سے اخلاقِ حمیدہ اوصافِ جملیہ کے حامل تھے ۔آپ نے اپنے والد کے زیرِ سایہ تربیت و نشونما پ...

امام المحدثین حافظ ابنِ حجر عسقلانی

امام المحدثین حافظ ابنِ حجر عسقلانی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب : احمد بن علی بن محمد بن محمد بن علی بن محمود بن احمد بن احمد بن کنانی، عسقلانی، مصری، شافعی۔(رحمۃ اللہ تعالٰی علیہم) تاریخ ومقامِ ولادت:22 شعبان المعظّم 773ھ کو مصر میں پیدا ہوئے ۔ تحصیلِ علم: پانچ سال کی عمر میں مدرسے میں داخل ہوئے اور نو سال کی عمر میں حفظِ قرآن کی دولت سے مالا مال ہوئے۔ شیخ عفیف الدین عبداللہ بن محمد نشاوری ، شیخ جمال الدین بن ظھیرہ،علامہ امام زین الدین عراقی ...

حضرت امیر سید علی بن شہاب بن محمد ہمدانی

حضرت امیر سید علی بن شہاب بن محمد ہمدانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           آپ علوم ظاہری و باطنی کے جامعی تھے۔ان کے اہل باطن کے علوم میں مشہور تصانیف ہیں۔جیسے" کتاب اسرار النفیظہشرح اسماء اللہ""شرح فصوص الحکم ""شرح قصیدہ حمزیہ فارضیہ"آپ شیخ شرف الدین محمود بن عبد اللہ نمروقانی کے مرید ہیں۔لیکن طریقت کا کسب اقطاب میں صاحب السر تقی الدین علی دوسی سے کیا ہے۔جب شیخ تقی الدین رحلت فرما گئے۔تو پھر شیخ ش...

حضرت مولانا جلال الدین محمود زاہد مرغابی

حضرت مولانا جلال الدین محمود زاہد مرغابی علیہ الرحمۃ           آپ بھی علوم ظاہری میں مولانا نظام الدین ہروی کے شاگرد ہیں اور شریعت کے عمل اور سنت کی متابعت کی وجہ سے اس طریق سے کامل حصہ اور پورا نصیب پایا تھا۔تقویٰ اور پرہیزگاری میں بڑی سعی کرتے تھے۔کہتے ہیں کہ ان کے کاشتکار نے زمینداری کے ایک اوزار کو کہ وقف کرچکے تھے۔ان کی کھیت میں استعمال کیا۔جب آپ نے اس پر اطلاع پائی تو اس کھیت کے پیداوار کو نہ ل...