تلاش کے نتائج یوم وفات ذیقعدہ کل نتائج ( 169 )

حضرت شیخ صفی الدین ابو الفتح اسحاق سہروردی اردبیلی

حضرت شیخ صفی الدین ابو الفتح اسحاق سہروردی اردبیلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   مشائخ کبار اور اولیاء کرام میں صاحب کرامات عظیم مانے جاتے تھے۔ نفحات الانس میں لکھا ہے کہ شیخ نجیب الدین حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی کی خدمت میں حاضر ہونے کے لیے بغداد کو روانہ ہونے لگے تو شیخ شمس الدین صفی بھی آپ کے ساتھ تھے شیخ شمس الدین نے آپ سے قرآن سیکھا۔ اور شیخ نجیب الدین نے بعض خصوصی مقامات عبور کیے اس طرح دونوں نے خرقہ خلافت بھی حاصل کیا۔ اور شیراز کی طرف روا...

حضرت مولانا حکیم سید سخاوت حسین سہسوانی انصاری

حضرت مولانا حکیم سید سخاوت حسین سہسوانی انصاری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:مولانا حکیم سیدسخاوت حسین انصاری۔تاریخی نام:فضل الرحمن۔آپ کاتعلق خاندانِ ساداتِ کرام سےہے۔خاندان میں عظیم اولیاء اللہ گزرےہیں۔حضرت خواجہ سید ابو یوسف مودود چشتی﷫سلسلہ عالیہ چشتیہ کےایک نامور شیخ تھے۔(تذکرہ علمائے اہل سنت:83) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت1240ھ مطابق1825ءکوسہسوان ضلع بدایوں(انڈیا) میں ہوئی۔(تذکرہ علمائے اہل سنت:95) تحصیلِ علم:آپ ﷫تمام علوم عقلی...

شیخ الادب حضرت علامہ مولانا شمس بریلوی

شیخ الادب حضرت علامہ  مولانا شمس بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی: مولانا شمس الحسن صدیقی۔عرفی نام: شمس بریلوی۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: مولانا شمس الحسن صدیقی بن مولانا ابوالحسن صدیقی بن مولانا حکیم محمد ابراہیم بدایونی۔(علیہم الرحمہ)      تاریخِ ولادت:  آپ علیہ الرحمہ 1337ھ/1919ء کو بریلی شریف کے اس مکان میں پیداہوئے جس میں امام ِ اہلسنت امام احمد رضا خان قادری علیہ الرحمہ 1856ء میں پیداہوئے تھے۔یہ مکان د...