تلاش کے نتائج یوم وفات ذیقعدہ کل نتائج ( 169 )

حضرت مولانا فضل حق رام پوری

حضرت مولانا فضل حق رام پوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت علامہ مولانا فضلِ حق رام پوری﷫۔لقب: فخرالعلماء۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:حضرت علامہ مولانا فضلِ حق رام پوری بن مولانا حافظ عبد الحق علیہما الرحمہ۔آپ کے والد گرامی مولانا حافظ عبدالحق ﷫ باعمل حافظ قرآن تھے۔(تذکرہ کاملان  رام پور:317) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1278ھ مطابق 1861ءکو’’رام پور‘‘(انڈیا) میں ہوئی۔ یہ حُسن اتفاق ہی تو تھاکہ ایک فضلِ حق (خی...

میر سید فضل اللہ کالپوی

حضرت میرسید فضل اللہ کالپوی﷫ نام ونسب: اسمِ گرامی:میرسیدفضل اللہ ۔کالپی شریف کی نسبت سے"کالپوی"کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:میرسیدفضل اللہ کالپوی ،بن میرسیداحمد کالپوی  ،بن میرسید محمدکالپوی ،بن سید شیخ ابوسعید۔(رحمۃ اللہ علیہم اجمعین)۔آپ کاتعلق "ترمذی سادات"سے ہے۔سب سےپہلے آپ کے جدامجد میر سید محمد کالپوی رحمۃ اللہ علیہ نے کالپی شریف میں فیض عام کیا۔ مقامِ ولادت: آپ رحمۃ اللہ علیہ "کالپی شریف"  ضلع جلاؤں،صوبہ اترپردیش(ہندوستان) م...

سیدنا حماد بن امامِ اعظم ابوحنیفہ

سیدنا حماد بن امامِ اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:شیخ حماد  علیہ الرحمہ ۔کنیت: ابواسمٰعیل۔سلسلہ نسب اسطرح ہے۔شیخ حماد بن امام الائمہ  سراج الامۃ امامِ اعظم  ابوحنیفہ نعمان بن ثابت رضی اللہ عنہ ۔ سیرت وخصائص: آپ بہت بڑے زاہدوعاہداورپرہیز گارتھے۔حدیث وفقہ کی تحصیل وتکمیل  اپنے والد ماجد سے  ہوئی۔فقہ میں یہاں تک کمال مہارت پیدا کرلی تھی کہ اپنے والد ماجد ہی کے زمانے میں فتوے دیا کرتے  تھے۔آپ کا شم...