تلاش کے نتائج یوم وفات ذیقعدہ کل نتائج ( 169 )

مولانا حکیم احمد الدین چکوالی

مولانا حکیم احمد الدین چکوالی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:  اسم گرامی: حضرت علامہ مولانا حکیم احمد الدین چشتی چکوالی﷫۔لقب: استاذالاساتذہ۔ سلسلہ نسب اس طرح ہے:مولانا حکیم احمد الدین چشتی بن  مولانا غلام حسین چشتی  چکوالی بن قاضی  محمد احسن بن محمد حنیف بن  محمد بن نور محمد۔علیہم الرحمہ۔خاندانی تعلق قطب شاہی اعوان سے ہے۔آپ کے والد گرامی حضرت مولانا غلام حسین چکوالی﷫ اپنے زمانےکےامام الفضلاء تھے۔انہوں نے علوم متداولہ کی تحصیل و...

خواجہ علی رامتینی

خواجہ علی رامتینی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام و لقب: آپ  کا اسمِ گرامی علی ، لقب غریزاں ہے ۔آپ غریزاں علی کے نام سے مشہور و معروف ہیں۔ تاریخ و مقامِ ولادت:آپ کی پیدائش موضع رامتین(بخارا شہرر سے چھ میل دور)591 ھ میں ہوئی۔ بیعت خلافت: آپ حضرت خواجہ محمود الخیر فغنوی قدس سرہ   کے دست پر   بیعت ہوئے اور آپ ہی سے خلافت بھی حاصل کی۔ سیرت و خصائص: آپ کے  مقاماتِ عالیہ اور کراماتِ عجیبہ بہت ہیں۔آپ ضعتِ بافندگی میں مشغول و مصرو...

شیخ الاسلام حضرت خواجہ سید حافظ محمد علی شاہ خیرآبادی

شیخ الاسلام حضرت خواجہ سید حافظ محمد علی شاہ خیرآبادی رحمۃ اللہ علیہ نام  ونسب: اسمِ گرامی:محرم علی،المعروف محمد علی شاہ۔خیرآباد کی نسبت سے "خیرآبادی" کہلاتے تھے۔لقب: شیخ الاسلام۔ والد کا اسمِ گرامی: مولانا شاہ شمس الدین خیرآبادی رحمۃ اللہ علیہ۔آپ حضرت مخدوم سید نظام الدین معروف بہ مخدوم اللہ دیا خیر آبادی قدس سرہ اور حضرت شیخ سعد خیرآبادی قدس سرہ کی نسل سے تھے۔ آپ ایک علمی خاندان کے چشم وچراغ تھے۔تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 11...