تلاش کے نتائج یوم وفات ذیقعدہ کل نتائج ( 169 )

حضرت شیخ الحدیث علامہ غلام حضرت حنفی سیفی شہید

حضرت شیخ الحدیث علامہ غلام حضرت حنفی سیفی شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بروز جمعۃ المبارک مورخہ ۱۵ ذوالقعدۃ ۱۴۳۷ہجری بمطابق ۱۹ اگست ۲۰۱۶ء کو شیخ الحدیث حضرت علامہ غلام حضرت حنفی سیفی اور ان کے والد ماجد حضرت پیر طریقت خواجہ محمد حضرت سیفی  رحمہما اللہ کو  پشاور میں دشمنانِ دین و مذہب نے شہید کردیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون موت العالِم موت العالَم ...

حضرت پیر طریقت خواجہ محمد حضرت سیفی شہید

حضرت پیر طریقت خواجہ محمد حضرت سیفی شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بروز جمعۃ المبارک مورخہ ۱۵ ذوالقعدۃ ۱۴۳۷ہجری بمطابق ۱۹ اگست ۲۰۱۶ء کو حضرت پیر طریقت خواجہ محمد حضرت سیفی اور ان کے صاحبزادے شیخ الحدیث حضرت علامہ غلام حضرت حنفی سیفی رحمہما اللہ کو  پشاور میں دشمنانِ دین و مذہب نے شہید کردیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون موت العالِم موت العالَم...

مناظر اہلسنت حضرت علامہ مولانا نور الاحمد صاحب عرف صاحب حق

مناظر اہلسنت حضرت علامہ مولانا نور الاحمد صاحب عرف صاحبِ حق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالمانا للہ وانا الیہ راجعون آزاد کشمیر ،ضلع دیر،مناظرِ اہلسنت حضرت علامہ مولانا نور الاحمد صاحب عرف صاحبِ حق کا ۲۱ ذوالقعدۃ ۱۴۳۷ ہجری بروز جمعرات بمطابق ۲۵ اگست ۲۰۱۶ء کو رضائے الٰہی عزوجل سے انتقال ہوگیا ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ نماز جنازہ ۲۵ اگست 11بجے خوشمقام عیدگاہ نزدجامعہ منظرالاسلا...

حضرت علامہ شیخ محمد بن حماد صقلی فاسی

حضرت علامہ شیخ محمد بن حماد صقلی فاسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت باسعادت: آپ کی ولادت(۱۳۴۹ھ/۱۹۳۰ء)فاس میں ہوئی۔ حفظِ قرآن پاک: ۱۲ سال کی عمر میں قرآن مجید شیخ محمد  تدلاوی سے حفظ کیا۔ مختصر حالات: حفظِ قرآنِ پاک  کے بعد جامع قرویین فاس میں داخلہ لیا مسلسل نو برس تک تعلیم حاصل کی اور 1954ء میں فراغت حاصل کی پھر دارالحدیث حسنیہ رباط میں داخلہ لیا اور 1966ء میں فراغت حاصل کی۔ آپ کے اساتذہ میں یہ علماء شامل ہیں شیخ محمد جواد صقلی، شیخ...

استاذ الاساتذہ حضرت علامہ مولانا اعجاز احمد صاحب (استاذ جامعہ اشرفیہ مبارک پور)

استاذ الاساتذہ حضرت علامہ مولانا اعجاز احمد صاحب (استاذ جامعہ اشرفیہ مبارک پور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم استاذ الاساتذہ حضرت علامہ مولانا اعجاز احمد صاحب (استاذ جامعہ اشرفیہ مبارک پور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ذوالقعدۃ 1438ہجری بمطابق 27 جولائی 2017ء بروز جمعرات نمازِ مغرب سے قبل اس دارِ فانی سے طویل علالت کے انتقال فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون...

محدث مراکش حضرت علامہ حافظ عبد اللہ بن عبد القادر تلیدی

محدث مراکش حضرت علامہ حافظ عبد اللہ بن عبد القادر تلیدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم محدثِ مراکش ، سلسلہ شاذلیہ درقاویہ کے مرشد، صاحبِ تصانیفِ کثیرہ، علامہ حافظ عبد اللہ بن عبد القادر تلیدی بروز ہفتہ 13 ذوالقعدۃ 1438 ہجری بمطابق 5 اگست 2017ء کو شام کے وقت اس دنیائے فانی سے رحلت فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون...

حضرت شیخ عز الدین بن امام محمد بن جعفر کتانی

حضرت شیخ عز الدین بن امام محمد بن جعفر کتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم حضرت شیخ عز الدین بن امام محمد بن جعفر کتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ دارِ بیضاء مراکش میں 16 ذو القعدۃ 1438 ہجری بمطابق 8 اگست 2017ء کو وصال فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون...

فخر الاماثل حضرت سید شاہ مہدی حسن

فخر الأماثل حضرت سید شاہ مہدی حسن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   ولادتِ مبارکہ:  آپ کی ولادت 1287ھ، 71-1870ء میں مارہرہ شریف میں ہوئی۔ والد ماجد: حضرت سید شاہ ظہور حسین عرف چھٹو میاں ابن خاتم الاکابر سید شاہ آل رسول احمدی قدس سرہما۔ آپ خاندان برکات میں کس شیخ کی گدی کے وارث تھے؟ حضرت سید شاہ ابو الحسین احمد نوری میاں قدس سرہٗ کے۔ رسم بسم اللہ خوانی: آپ کی رسمِ بسم اللہ خوانی حضرت سید شاہ آل رسول احمدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے ادا فر...