تلاش کے نتائج یوم وفات شوال المکرم کل نتائج ( 309 )

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سھل بن قیس بن ابی کعب الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سھل بن قیس بن ابی کعب الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سہل رضی اللہ عنہ بن قیس بن ابی بن کعب بن قیس بن کعب بن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ۔           انصاری ہیں اور کعب بن سلمہ کی نسبت سے "سُلَمی" کہلاتے ہیں۔ غزوۂ بدر میں شرکت کی سعادت حاصل کی اور غزوۂ احد میں جامِ شہادت نوش فرما کر خلد بریں میں جا پہنچے۔ (شہدائے بدر و احد)...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ذکوان بن عبد قیس بن خلدۃ الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ذکوان بن عبد قیس بن خلدۃ الانصاری نام و نسب:           ذکوان رضی اللہ عنہ بن عبد قیس بن خلدہ بن مخلد بن عامر بن رزیق انصاری، زرقی۔ کنیت:           آپ کی کنیت ابو سعد ہے۔           آپ بیعت  عقبہ اولیٰ اور بیعت عقبہ ثانیہ میں شریک ہو کر رسول اللہﷺ کے دست حق پر بیعت کرنے کے شرف سے مشرف...

غسیل الملائکہ شہید غزوہ احد حضرت سیدنا حنظلہ بن ابی عامر

غسیل الملائکہ شہید غزوہ احد حضرت سیدنا حنظلہ بن ابی عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب:           حنظلہ بن ابی عامر الراہب عمرو بن صیفی بن زید بن امیہ بن  ضیعہ۔           جب کہ بعض اہل علم نے آپ  کا نام و نسب یوں بیان کیا ہے: حنظلہ رضی اللہ عنہ بن عمرو ابی عامر الراہب بن صیفی بن نعمان بن مالک بن امیہ بن ضبیعہ بن زید بن مالک بن عوف بن عمرو بن عوف ب...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا مالک بن نمیلہ

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا مالک بن نمیلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ کے والد کا نام ثابت اور نمیلہ آپ کی والدہ کا نام ہے۔ آپ کا تعلق بنو مزینہ سے تھا اس لیے آپ  کو "مزنی" لکھا جاتا ہے۔ آپ بنو معاویہ بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس کے حلیف تھے۔ اس لیے آپ کا شمار انصار ہی میں ہوتا ہے۔ بدری صحابی ہیں۔ آپ نے بھی غزوۂ احد میں جامِ شہادت نوش فرمایا۔ (شہدائے بدر و احد)  ...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ایاس بن عدلی

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ایاس بن عدلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ بنو عمرو بن مالک بن نجار کے خاندان سے ہیں ۔ نجاری انصاری ہیں۔ آپ بھی غزوہ احد میں خلعت شہادت سے سرفراز ہوئے۔ رضی اللہ عنہ وارضاہ، آمین  ...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن ایاس

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن ایاس رضی اللہ تعالیٰ عنہ           بنو عمر و بن عوف کے خاندان میں سے ہیں۔ آپ نے بھی غزوۂ احد میں جامِ شہادت نوش فرمایا۔ رضی اللہ عنہ و ارضاہ، آمین۔ (شہدائے بدر و احد) ...