تلاش کے نتائج یوم وفات شوال المکرم کل نتائج ( 309 )

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عبد اللہ بن جحش

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عبد اللہ بن جحش رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب عبداللہ بن جحش بن ریاب بن یعمر  بن صبرۃ مرۃ بن کثیر بن غنم  بن دودان بن اسد بن خزیمہ۔ اولادِ اسد سے ہونے کی وجہ سے اسدی کہلاتے ہیں۔ آپ آنحضرت ﷺ کے پھوپھی زاد ہیں۔ آپ کی والدہ ، رسول اکرم ﷺ کی پھوپھی امیمہ بنت عبد المطلب ہیں۔ آپ بنو عبد شمس کے اور دوسری روایت کے مطابق حرب بن امیہ کے حلیف تھے۔ واقدی کے بیان کے مطابق آپ نے ان دنوں اسلام قبول کیا جبکہ رسول اللہ ﷺ نے دارِ...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا الحارث بن انس بن رافع

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا الحارث بن انس بن رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب حارث بن رافع بن امرئ القیس  بن زید بن عبد الاشہل ، اشہلی انصاری ہیں، آپ کی کنیت ’’ابو الحسیر‘‘ ہے۔ انصار کے قبیلے اوس کے فرد ہیں۔ آپ کی والدہ ام شریک بنت خالد بن خنیس بن لوذان بن عبدود بن زید بن ثعلبہ بن خزرج بن ساعدہ بنت خزرج ہیں۔ بدری صحابی ہیں ۔ غزوہ احد میں شربت شہادتونش فرما کر اللہ کے ہاں جا کر فائز المرام ہوئے۔ آپ کی اولاد نہیں تھی۔ رض...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا قیس بن عمرو بن قیس

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا قیس بن عمرو بن قیس بن زید بن سواد بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب             قیس رضی اللہ عنہ بن عمرو بن قیس بن زید بن سواد  بن مالک بن غنم، انصاری۔ آپ نے بھی غزوۂ احد میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے جامِ شہادت  نوش کیا۔ (شہدائے بدر و احد)...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ثابت بن عمرو بن زید الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ثابت بن عمرو بن زید الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب             ثابت بن عمرو بن زید بن عدی بن سواد بن مالک بن غنم بن مالک  بن نجّار۔             بدری صحابی ہیں۔غزوۂ احد میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر جان فدا کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش فرما کر اللہ تعالیٰ کے مہمان جا بنے۔ (شہدائے بدر و احد)...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سلمۃ بن ثابت بن وقش الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سلمۃ بن ثابت بن وقش الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب             سلمہ رضی اللہ عنہ بن ثابت بن وقش بن زغبہ بن زعورائ عبد الاشہل انصاری، اشہلی ہیں۔             غزوۂ احد میں آپ اور  آپ کے بھائی عمرو بن ثابت رضی اللہ عنہ دونوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ آپ کو ابو سفیان بن حرب نے قتل کیا تھا۔   &nb...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا رفاعۃ بن وقش الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا رفاعۃ بن وقش الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ اکثر تذکرہ نگاروں نے آپ کے والد کا نام وقش اور بعض نے قیس بھی لکھا ہے۔ آپ  کافی عمر رسیدہ تھے۔ غزوۂ احد میں شرکت کی تو آپ اور آپ کے بھائی ثابت بن وقش رضی اللہ عنہ  دونوں مرتبہ ٔ شہادت سے سرفراز  ہوئے۔ آپ کو خالد بن ولید  نے قتل کیا  کیوں کہ اس وقت تک مسلمان نہیں ہوئے تھے اور کفار کی طرف سے جنگ میں شریک تھے۔ (شہدائے بدر و احد)  ...