تلاش کے نتائج یوم وفات رمضان المبارك کل نتائج ( 268 )

حضرت فاضل جلیل مولانا قاضی غلام محمود ہزاروی

حضرت فاضل جلیل مولانا قاضی غلام محمود ہزاروی کھلا بٹ(ہزارہ)علیہ الرحمۃ عمدۃ المدّرسین حضرت علامہ ابو الفح قاضی غلام محمود بن جامع معقول و منقول قاضی محمد عبد السبحان بن مولانا قاضی مظہر جمیل بن مولانا مفتی محمد غوث تقریباً ۱۹۲۰ء میں بمقام کھلابٹ[۱](ہزارہ) میں پیدا ہوئے۔ [۱۔ موضع کھلابٹ، ہری پور شہر سے چھ میل کے فاصلے پر آباد تھا اب تربیلہ بند کی وجہ سے پانی میں آگیا اور اب ہری پور کے قریب کھلابٹ کالونی تعمیر ہوگئی ہے۔] آپ کے جدِّ اعلیٰ مولانا قاض...

حضرت ملا حامد قادری

حضرت ملّا حامد قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ جامع علومِ ظاہر و باطن اور واقفِ رموز طریقت و حقیقت تھے۔ قرآن خوانی میں اپنا ثانی نہ رکھتے تھے۔ شروع شروع میں حضرت شیخ محمد میاں میر﷫  کے فضل و کمال کے منکر تھے۔ پھر ان کی روحانی کشش سے حاضرِ خدمت ہوکر حلقۂ ارادت میں داخل ہوئے اور سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر عبادت و ریاضت میں ہمہ تن مشغول ہوگئے اور کمالاتِ ولایت بڑی جلد حاصل کرلیے۔ تھوڑی ہی مدت میں عالمِ ملکوت کے اسرار و رموز آپ پر منکشف ہوگئے۔ ۱۷؍ رمضان ۱۰...

پیر محمد ہاشم جان سر ہندی

پیر محمد ہاشم جان سر ہندی رحمۃ اللہ علیہ نام  ونسب: اسم گرامی: پیر محمد ہاشم جان سرہندی۔لقب: شیخ المشائخ۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:پیر محمد ہاشم جان سرہندی بن شیخِ طریقت حضرت خواجہ محمد حسن جان سرہندی بن خواجہ عبد الرحمن بن خواجہ عبدالقیوم بن شاہ فضل اللہ سرہندی بن شاہ غلام نبی۔سلسلہ نسب  تیرہویں پشت میں حضرت مجدد الف ثانی سے ملتا ہے۔(علیہم الرحمۃ والرضوان)۔(سندھ کے صوفیاء نقشبند:152) تاریخِ ولادت:  آپ کی ولادت باسعادت ماہ ذیقد1322ھ،مط...

ابوالقاسم حضرت شیخ حسین بن علی لامثی

ابوالقاسم حضرت شیخ حسین بن علی لامثی رحمۃ اللہ علیہ            حسین بن علی لامثی: ابو القاسم کنیت اور عماد الدین لقب تھا،قصبۂ لامش کے جو فرغانہ کے شہروں میں سے ایک قصبہ ہے،رہنے والے تھے،اپنے زمانہ کے امام فاضل،محدث ثقہ اور پرہیزگار تھے،امر معروف اور حق بات کے کہنے میں کسی کی ملامت کا کچھ خوف نہ رکھتے تھے۔علم شمس الائمہ حلوائی سے پڑھا اوراخذ کیا اور حدیث کو ابی بکر محمد بن حسن بن منصور نسفی سے سنا ...