تلاش کے نتائج یوم وفات رمضان المبارك کل نتائج ( 268 )

حضرت غیاث الدین گیلانی لاہوری

حضرت غیاث الدین گیلانی لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   آپ سید عبدالقادر گیلانی لاہوری کے صاحبزادے تھے۔ جن کا ذکر خیر خاندان عالیہ قادریہ کے بزرگوں کے باب میں پہلے صفحات پر گزر چکا ہے۔ آپ بڑے بزرگ متقی اور صاحب کرامت بزرگ تھے۔ جذب و ذوق کے مالک تھے۔ عام لوگوں میں دولت شاہ کے نام سے مشہور تھے مزنگ میں محلہ دولت آباد آپ کے نام پر آباد ہوا  تھا۔ اگرچہ آپ کو اپنے والد محترم سے سلسلہ قادریہ میں خلافت حاصل تھی۔ لیکن آپ نے دوسرے سلاسل تصوف سے ...