تلاش کے نتائج یوم وفات رمضان المبارك کل نتائج ( 268 )

حضرت علامہ شیخ علی بن معبد بن شداد الرقی

محدث اجل ، فقیہ کامل حضرت علامہ  شیخ علی بن معبد بن شداد الرقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ          علی بن معبد بن شداد الرقی : امام محمدکے اصحاب میں سے محدث اجل ،فقیہ کامل ، شیخ ثقہ، مستقیم الحدیث ، حنفی المذہب امام احمد کے طبقہ میں سے تھے۔ آپ کی ابو الحسن اور ابو محمد دو کنیتیں تھیِ مرو سے اپنے باپ کے ساتھ مصر میں آئےاور وہیں سکونت اختیار کی حدیث کو امام  محمد اور عبد اللہ بن عمرو الرقی و ابن مبارک وع...