تلاش کے نتائج یوم وفات رمضان المبارك کل نتائج ( 268 )

حضرت ابوالخیر حمصی

حضرت ابوالخیر حمصی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بڑے بزرگ تھے عابد زائد اور متقی عام طور پر بیابانوں میں بسر اوقات کرتے، کئی بار تن تنہا یا پیادہ مکہ مکرمہ پہنچے زیارت کعبہ سے مشرف ہوئے، آپ ۳۱۲ھ میں فوت ہوئے۔ شیخ بو الخیر خیر ہر دو جہاںسالِ وصلش چو از خرد جستمآنکہ از اولیا بُردہ سبقگفت والی جود قطب بحق۳۱۰(خزینۃ الاصفیاء)...

حضرت شاہ ابو الخیر نولکھ ہزاری شاہ کوٹی سہروردی

حضرت شاہ ابو الخیر نولکھ ہزاری شاہ کوٹی سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           محترم جناب سید شریف احمد شرافت قادری نوشاہی مصنف،شریف التو اریخ، و دیگر کتب کثیرہ نے حضرت شاہ ابو الخیر نولکھھ ہزاری سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں راقم کو جو معلومات فراہم کی ہیں من  وعن درج ذیل ہیں۔           شاہ ابو الخیر رحمتہ اللہ علیہ کے والد کے نام سید عمر تھا،بخ...