تلاش کے نتائج یوم وفات رجب المرجب کل نتائج ( 307 )

امیرِ معاویہ(کاتب وحی)

امیر المؤمنین حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام ونسب: آپ کا نام:معاویہ ،کنیت:ابو عبد الرحمن ہے۔آپ کا شجرہ نسب والد اور والدہ دونوں کی طرف سےپانچویں پشت میں سرورِ عالم ﷺمل جاتا ہے۔ آپ کا قبولِ اسلام:صحیح قول کےمطابق آپ نے خاص صلح حدیبیہ کے دن 7ھ میں اسلام قبول کرلیا تھا ۔مگر مکہ والوں کے خوف سے اپنا اسلام چھپائے رہے،جیسے حضرت عباس رضی اللہ عنہ ۔(حضرت امیرِ معاویہ پر ایک نظر:ص،36)۔اسی طرح بعض مؤرخین نے آپکو مؤلفۃ القلوب میں شمار ک...

حضرت علامہ مولانا محمد وارث قاسمی قلندرانی

حضرت علامہ مولانا محمد وارث قاسمی قلندرانی (خضدار) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مہتمم جامعہ قاسمیہ نورانی مسجد اوروادیِ بولان کے ممتاز عالمِ دین حضرت علامہ مولانا محمد وارث قاسمی قلندرانی (خضدار) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا وصال 20 رجب المرجب 1437ھ بمطابق 28 اپریل 2016 ء کو ہوا۔...

حضرت شیخ عمو

حضرت شیخ عمو علیہ الرحمۃ آپ کی کنیت ابو اسمٰعیل ہے اور نام احمد بن محمد بن حمزہ صوفی ہے۔ شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ شیخ عمو خراسان کے   خادم تھے اور وہ میرے پیر استاد تھے۔یعنی صوفیوں کے آداب و رسوم میں نے ان سے سیکھے تھے۔عمو میرے مرید تھے۔باوجود مریدی کے میں ان کا ہم پیالہ تھا۔جہان کے مشائخ کو دیکھا تھا۔شیخ ابو العباس نہاوندی نے ان کا عمو لقب رکھا تھا"جیسا کہ گزرچکا"شیخ ابو بکر قرا کو نیشاپور میںدیکھا تھا۔ سفر اول اور حج الاسلام شیخ احمد ن...