تلاش کے نتائج یوم وفات جمادی الثانی کل نتائج ( 191 )

حضرت مولانا حکیم خادم علی سیالکوٹی

حضرت مولانا حکیم خادم علی سیالکوٹی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا حکیم خادم علی سیالکوٹی۔لقب:فاضل،ادیب،کامل طبیب۔ مقامِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت کوٹلی لوہاراں ضلع سیالکوٹ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: حضرت حکیم صاحب حافظِ قرآن اورعلومِ ظاہری میں کامل دسترس رکھتےتھے۔عربی،فارسی ،اردو ادب اورفنِ طب میں فخرِ روزگارتھے۔ بیعت وخلافت: سلسلہ عالیہ نقشبندیہ میں حضرت خوجہ حافظ محمد عبدالکریم رحمۃ اللہ علیہ (عیدگاہ شریف راولپنڈی) کےمریدہوئے اور...

حضرت مولانا محبوب علی خان لکھنوی

حضرت مولانا محبوب علی خان لکھنوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:حضرت مولانا محبوب علی خان۔لقب:غازیِ ملت،مناظراہلسنت،مفتیِ اعظم پٹیالہ،مصنف کتبِ کثیرہ،لکھنؤکی نسبت سے"لکھنوی"مشہورہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: مولانا محبوب علی خان بن ابوالحفاظ نواب علی خان بن محمد حیات خان بن محمد سعادت خان بن محمد خاں۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔آپ کےوالدِگرامی،حضرت مولانا ہدایت رسول رامپوری (خلیفہ اعلی حضرت علیہ الرحمہ )کے مرید تھے۔آپ مفتی اعظم بمبئی  خلیفۂ اعل...

حضرت علامہ قاری محبوب رضا

حضرت علامہ قاری محبوب رضا رحمہ اللہ علیہ ہماری نئی نسل سے اکثر نے حضرت قاری محبوب رضا خان علیہ الرحمہ کا نام اور چند ایک واقعات سنے ہونگے ۔ آپ رضی اللہ عنہ ایک باوقار اور خود دار شخصیت کے مالک تھے ۔ آپ سے کبھی کسی صاحب ثروت کی تعریف نہیں سنی ۔ ٓپ حضرت صدر الشریعہ رضی الہد عنہ کے ان تلامذہ میں سے ہیں جنہوں نے حضرت کی وصیت کے مطابق بہار شریعت کے باقی حصوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ۔ آپ قاری ، عالم ، مفتی ہونے کے ساتھ ساتھ اردو اور فارسی کے شاعر بھ...