تلاش کے نتائج یوم وفات جمادی الثانی کل نتائج ( 191 )

میاں محمد حسین قادری نقشبندی

زبدۃ السالکین الحاج میاں محمد حسین قادری نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           زبدۃ الاصفیاء حضرت الحاج میں محمد حسین قادری نقشبندی ابن کرم الٰہی رحمہا اللہ تعالیٰ)۹؍محرم الحرام،۲۰نومبر بروز سہ شنبہ(۱۳۰۰ھ؍۱۸۸۲ئ) موضع جھگیاں ناگردہ مضافات لاہور میں پیدا ہوئے،والد ماجد نے ہوش سنبھالنے پر تعمیر سیرت پر پوری توجہ دی، ایک دن میاں محمد حسین کپاس کا پھول توڑ لائے،والد گرامی کو پتہ چلا تو خوب تواضع کی...

حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی

حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:حاجی امداد  اللہ بن حافظ محمد امین،بن حافظ شیخ بڈھا ،بن حافظ شیخ بلاقی علیہم الرحمہ  ۔آپ کے والدین نے آپ کا نام امداد حسین  رکھا۔عرفی نام امداداللہ مہاجر مکی اورتاریخی نام ظفر احمد ہے۔آپ فاروقی النسب ہیں۔ تاریخِ ولادت:آپ کی  ولادت 22/صفر1233ھ /مطابق29/دسمبر1817ء،بروز پیر بمقام نانوتہ ضلع سہارنپور(انڈیا)  میں ہوئی ۔ تحصیلِ علم:حفظ اپنے گھر کے قریبی مکتب میں کیا۔ف...

حاجی محمد اسماعیل غوری پشاوری

مولانا محمد اسماعیل صاحب ﷫ (پشاور، پاکستان) خلیفہ اعلی حضرت مولانا محمد اسماعیل صاحب آپ ﷫ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نےاجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں آپ ﷫ کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا مولوی محمد اسماعیل صاحب، پشاور، عالم، واعظ، مجاز طریقت ‘‘۔ (تذکرہ خلفائےاعلیٰ حضرت، ص10) آپ﷫کےمزید حالات معلوم نہیں ہوسکے۔ احباب اہل سن...

حضرت مولانا سید جلال الدین چشتی

حضرت مولانا سید جلال الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:حضرت مولانا سید جلال الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ۔والدکااسم گرامی: آپ کے والد ماجد حضرت صوفی سید عبدالشکورعلیہ الرحمہ  ایک عابد و زاہدشخص تھے۔ شریعت مطہرہ کے پابند تھے، انہوں نے اپنے خاندان کی ایک نہایت متقی پرہیزگارو نیک سیرت خاتون حضرت برکت فاطمہ سے نکاح کیا۔آپ کاخاندان ہندوستان میں ورود کےبعدضلع بجنورمیں سکونت پذیرہوا۔آپ کے خاندان میں کافی علماء و مشائخ گزرے ہیں۔ آپ کے ن...

حضرت شیخ جان اللہ چشتی صابری لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت شیخ جان اللہ چشتی صابری لاہوری﷫ نام ونسب: اسم گرامی: شیخ جان اللہ لاہوری﷫۔ لقب: امام العارفین۔ آپ﷫ کے سلسلۂ نسب کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہوسکا۔ ولادت: آپ﷫ کی ولادت باسعادت لاہور میں ہوئی۔تاریخ ِ ولادت و سن ِ ولادت معلوم نہ ہوسکی۔ تحصیل علم: شیخ جان اللہ لاہوری﷫ کی تعلیم و تربیت لاہور میں ہوئی۔دینی و دنیاوی علوم پر مکمل طور پر دسترس حاصل تھی۔ (خزینۃ الاصفیاء/ تذکرہ اولیائے لاہور، ص353) بیعت و خلافت: حضرت جان اللہ لاہوری﷫ مرشدِ کامل کی ...

حضرت شاہ کمال کیتھلی

حضرت شاہ کمال کیتھلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت شاہ کامل کتھیلی مقتدائےراہ دین ہیں۔ خاندانی حالات: آپ بغدادکےایک معززخاندان سےتعلق رکھتے ہیں۔ والد: آپ کےوالدماجدکانام سیدمحمدعمرہے،وہ حافظ بھی تھےاورحاجی بھی تھے،وہ کامیاب طبیب ہونے کےعلاوہ ایک عالم بھی تھے۔ ولادت: آپ نے۷شوال ۸۳۵ھ کواس عالم کوزینت بخشی۔ نام: آپ کانام کمال ہے۔ القاب: آپ کےالقاب"سلب احوال"اور"لال ریال"ہیں۔ پیشین گوئی: حضرت فضیل قادری آپ کےیہاں تشریف لائے،آپ کو دیکھ کربہت خوش ہ...