تلاش کے نتائج یوم وفات جمادی الثانی کل نتائج ( 191 )

حضرت مولانا پیر غلام مجدد سرہندی

حضرت مولانا پیر غلام مجدد سرہندی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:پیرغلام جان مجددی۔لقب:مجددی،سرہندی۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:علامہ مولاناپیرغلام مجدد بن عبدالحلیم بن عبدالرحیم بن خواجہ محمد ضیاء الحق بن خواجہ غلام نبی بن خواجہ غلام حسن بن خواجہ غلام محمد بن خواجہ غلام معصوم بن خواجہ محمد اسماعیل بن خواجہ محمد بن خواجہ محمد معصوم بن امام ربانی شیخ احمد سرہندی۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔ تاریخِ ولادت:آپ کی ولادت باسعادت6/رجب المرجب 1300ھ،مطابق 14/مئی 1...

حضرت علامہ مولانا ہادی حسن نعیمی

حضرت علامہ مولانا ہادی حسن نعیمی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا ہادی حسن ۔لقب:خطیب اسلام ،صدرالافاضل کی نسبت سےنعیمی کہلاتےہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مولانا محمد ہادی حسن نعیمی بن صوفی مسافر علی ایوبی انصاری۔ تاریخِ ولادت :  آپ کی ولادت تقریباً 1909ءکو غیاث پورضلع چھپرا صوبہ بہار (انڈیا)میں ہوئی۔ تحصیلِ علم:ابتدائی تعلیم کلکتہ 24 پر گنہ جگدل کی جامع مسجد میں مولانا عبدالستار ہاشمی سے حاصل کی ، پھر یوپی اور بہار کے مختلف مدارس میں...

حاجی علی شاہ بخاری

حضرت سید حاجی علی شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ حضرت حاجی علی شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ ہندوستان کی معروف روحانی شخصیت ہیں۔آپ کاخاندانی تعلق ساداتِ بخاراسےہے۔آپ بخاراسےہجرت کرکےہندوستان تشریف لائے۔آپ کامزارشریف ممبئی (انڈیا)کےورلی سمندرکےکنارےایک چھوٹے سےجزیرے پرواقع ہے۔مزارکےساتھ ایک عالی شان مسجِدبھی ہے۔سیاحتی مقام پرہونے کی وجہ سےتمام طبقات اس پر حاضری دیتے ہیں۔...