تلاش کے نتائج یوم وفات جمادی الثانی کل نتائج ( 191 )

حضرت سلطان بالادین اویسی

حضرت سلطان بالادین اویسی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: سلطان بالادین اویسی۔لقب: سلطان العرفاء۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت سلطان بالادین اویسی بن مولاناصالح محمداویسی بن سلطان العاشقین حضرت خواجہ عبدالخالق اویسی رحمۃ اللہ علیہم۔ تحصیل علم: آپ کی تعلیم وتربیت  اپنےوالدکی زیرِنگرانی ہوئی ۔آپ کےوالدگرامی ایک متبحر عالم اورعارف باللہ تھے۔ آپ علومِ شرعیہ میں مہارتِ تامہ رکھتےتھے۔ بیعت وخلافت: آپ کی روحانی تربیت حضرت خواجہ عبدالخالق اویس...

حضرت خواجہ محمد باقی باللہ نقشبندی

حضرت خواجہ محمد باقی باللہ نقشبندی رحمۃ  اللہ علیہ   نام ونسب:آپکا  اصل  نام محمد باقی المعروف خواجہ محمد باقی باللہ بن قاضی عبدالسلام بن قاضی عبداللہ بن قاضی اجر (علیہم الرحمہ  )ہے۔ تاریخِ ولادت:آپکی ولادت با سعادت ۵/ذوالحجہ ۹۷۱ھ بمطابق ۱۵/جولائی ۱۵۶۴ء کو کابل (افغانستان) میں ہوئی ۔ ابتدائی تعلیم:آپ نے ابتدائی تعلیم  اپنے وقت کے جید عالم مولانا محمد صادق حلوائی سے حاصل کی،اور مزید تعلیم کاسلسلہ بھی آپ سے ہی ...

حضرت خواجہ فخر الدین دہلوی

مُحِبُّ النبی حضرت مولانا  شاہ فخر الدین فخرِ جہاں  دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپکا نام  فخرالدین،لقب محب النبی،برہان العارفین حضرت مولانا شاہ نظام الدین اورنگ آبادی چشتی نظامی علیہ الرحمہ کے فرزندِ ارجمند ہیں۔آپکا سلسلہ ٔ نسب  شیخ الشیوخ شیخ شہاب الدین  سہروردی علیہ الرحمہ کے واسطے سے حضرت سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچتا ہے۔آپکی والدہ محترمہ حضرت خواجہ سید محمد گیسو دراز رحمۃ اللہ علیہ کے خاندان س...

شاہ فضل رسول قادری بدایونی

سیف اللہ المسلول معین الحق شاہ فضلِ رسول قادری بدایونی رحمۃ اللہ علیہ  نام ونسب:اسمِ گرامی:حضرت شاہ فضلِ رسول۔لقب:سیف اللہ المسلول،معین الحق ۔حضرت شاہ آلِ احمداچھےمیاں رحمہ اللہ تعالٰی کے ارشاد کے مطابق آپ کا نام فضلِ رسول رکھا گیا ۔سلسلۂ نسب اسطرح ہے:حضرت شاہ فضل ِرسول بدایونی بن عین الحق  حضرت شاہ عبد المجید بد ایونی،بن شاہ عبد الحمید بدایونی۔علیہم الرحمہ۔آپ کاسلسلہ نسب والدِ ماجد کی طرف سے جامع القرآن حضرت عثمانِ  غنی رضی ال...

حضرت خواجہ غلام حسن المعروف پیر سواگ نقشبندی

حضرت خواجہ غلام حسن المعروف پیر سواگ نقشبندی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: حضرت خواجہ غلام حسن۔لقب: پیرسواگ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت خواجہ غلام حسن ا لمعروف پیر سواگ نقشبندی بن ملک لعل بن احمد یا ربن یار محمد۔(علیہم الرحمہ) تاریخ ولادت: آپ کی ولادت تقریباً  1267ھ،مطابق 1850ء کو موضع" ڈگر سواگ "لعل عیسن کروڑ، چاہ گاڑہ ،ضلع لیہ میں ہوئی۔ تحصیل ِعلم:  آپ ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ کر حضرت خواجہ محمد عثمان دامانی علیہ الرحمۃ کے خ...

مولانا مفتی غلام معین الدین نعیمی

مولانا مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم ِگرامی:مفتی سید غلام معین الدین نعیمی۔ لقب:نعیمی۔والد کااسم گرامی:سیدصابراللہ شاہ چشتی صابری اشرفی نعیمی رحمۃ اللہ علیہ۔ آپ کاخاندانی تعلق خاندان اہل بیت سےہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 10/ربیع الثانی/1342ھ،مطابق 19/نومبر1923ء کومرادآباد (انڈیا) میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: مرادآباد کی مشہور دینی دس گاہ جامعہ نعیمیہ میں تاج العلماءحضرت  مولانامفتی  محمدعمر نعیمی اور...

حضرت مولانا مخدوم غلام محمد ملکانی

حضرت مولانا مخدوم غلام محمد ملکانی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:  اسمِ گرامی:غلام محمد۔لقب: قبیلہ ملکانی بلوچ کی نسبت سے"ملکانی"کہلاتےہیں۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 14/رمضان المبارک 1276ھ،مطابق اپریل/1860ءکودرگاہ ملکانی شریف ضلع دادوسندھ پاکستان میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: ابتدا میں حضرت مخدوم جنید علیہ الرحمۃ کے خاندان کے اخوند عبدالکریم کے مکتب میں قرآن کریم ناظرہ پڑھا۔ اس کے بعد ایک دوسرے گوٹھ میں فارسی کی تعلیم حاصل کی۔ اس کے ساتھ ساتھ...