تلاش کے نتائج یوم وفات جمادی الثانی کل نتائج ( 191 )

حضرت مولانا سلام اللہ محدث رامپوری

حضرت مولانا سلام اللہ محدث رامپوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا سلام اللہ ۔ لقب:محدث رامپوری۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت مولانا سلام اللہ محدث رامپوری بن  شیخ الاسلام محمد دہلوی بن حاٖفظ فخرالدین دہلوی بن مولانا محب اللہ دہلوی بن شیخ نوراللہ دہلوی بن شیخ نورالحق محدث دہلوی بن  امام المحدثین شیخ عبدالحق محدث دہلوی ۔علیہم الرحمہ۔آپ کاتمام خاندان علماءومحدثین کاخاندان ہے۔آپ کےوالد شیخ الاسلام محمد دہلی کےقاضی القضاۃ اورشیخ ال...

حضرت امام محمد بن الحسن الشیبانی

حضرت امام محمد بن حسن شیبانی رضی اللہ عنہ نام ونسب: کنیت ابو عبداللہ اسم گرامی محمد، سلسلۂ نسب اسطرح ہے ،محمد بن حسن بن فرقد شیبانی، قبیلہ شیبان کی طرف نسبت ولاء کی وجہ سے شیبانی کہلائے۔ تاریخِ ولادت:امام محمد132ھ میں " واسط " میں پیدا ہوئے۔ پھر والدین نے "کوفہ "کو وطن بنایا اور یہیں آپکی پرورش ہوئی۔ تحصیلِ علم:امام محمد علیہ الرحمہ نے ابتدائی تعلیم اپنے گھر کے قریبی مکتب یا معلّمِ خاص (جیساکہ اہلِ ثروت کے ہاں گھر میں پڑھانے کیلئے استاذ آتا ...

محمد بن قاضی القضاۃ شمس الدین

شیخ الاسلام محمد بن قاضی القضاۃ شمس الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ الاسلام محمد بن قاضی القضاۃ شمس الدین ابی عبداللہ محمد بن عبداللہ دیری: آپ اپنے باپ کی ہی کنیت و لقب یعنی ابی عبداللہ و شمس الدین سے مشہور تھے۔’’قدس میں ماہ محرم ۷۷۰ھ میں پیدا ہوئے اور کل علوم و فنون میں عالم فاضل ہوکر تدریس وافتاء میں مشغول رہے اور ۱۳جمادی الآخر ۸۴۱ھ میں وفات پائی۔ ’’قطب خلق‘‘ تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)...

حضرت سید شاہ سکندر گیلانی کیتھلی قادری

حضرت سید شاہ سکندر گیلانی کیتھلی قادری رحمۃ اللہ علیہ تعارف:قطب رابانی، رؤس الاولیاء، امام الاتقیا، برھان الاصفیاء ، متصرف بہ تصرفات، صاحب کشف و کرامات، فخر السادات ، نسبت رسولی، حضرت شاہ سکندر کیتھلی قادری رحمۃ اللہ علیہ محبوب الٰہی ہیں۔ آپ کی ولادت باسعادت 16 شعبان المعظم ۹۶۳ ہجری بمطابق 26 جو ن؁ 1556 بروز جمعرات صبح صادق کے وقت عارف باللہ ولی علی الاطلاق بالاتفاق حضرت سید عماد الدین گیالنی قادری کیتھلی رحمۃ اللہ علیہ کے گھر کیتھل شریف ضلع کر...

فقیہ ِملت مفتی جلال الدین احمد امجدی

فقیہ ِملت مفتی جلال الدین احمد  امجدی رحمۃ اللہ علیہ نام و نسب:اسمِ گرامی:مفتی جلال الدین احمد۔لقب:فقیہِ ملت۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مفتی جلال الدین احمد بن جان محمد بن عبدالرحیم بن غلام رسول بن ضیاء الدین بن محمد سالک بن محمد صادق بن عبدالقادر بن مراد علی۔ رحمہم اللہ تعالیٰ ۔آپ کاتعلق ایک علمی ودیندارگھرانےسےتھا۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت1352ھ،مطابق 1933ء کو ضلع "بستی" کی مشہور آبادی اوجھا گنج میں ہوئی، جو شہر بستی سے بیس کلو میٹر مغ...

حضرت سید محمد یوسف بلگرامی

حضرت سید محمد یوسف بلگرامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سید محمد یوسف بن محمد اشرف واسطی بلگرامی: منقولات کے چراغ اور معقولات کی میزان تھے،یکشنبہ کے روز ۲۱؍ماہ شوال ۱۱۱۰؁ھ میں پیدا ہوئے۔ آپ چونکہ سید آزاد کی خالہ کے بیتے تھے،اس لیے آپ اور آزاد نے بالموافقت تحصیل علوم پر کمر باندھی اور کتب درسیہ اور فنون کو ابتداء سے انتہاء تک سید طفیل محمد اور لغت کو اپنے نانا سید عبد الجلیل اور عروض وقانی کو سید محمد سے حاصل کیا اور جب سید آزاد حرمین شریفین کو تشریف لے...