تلاش کے نتائج یوم وفات جمادی الثانی کل نتائج ( 191 )

حضرت قاسم بن محمد صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت قاسم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام ونسب: اسمِ گرامی:حضرت قاسم رضی اللہ عنہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت قاسم رضی اللہ عنہ بن سید المرسلین حضرت محمد ﷺبن عبد اللہ بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبدِ مناف بن قصی بن کالب بن مرہ بن کعب بن لوئی بن غالب بن فہر بن مالک۔(رضی اللہ عنہم اجمعین) آپ ﷺ کے سب سے پہلے فرزند ہیں جو حضرت بی بی خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی آغوش مبارک میں اعلانِ نبوت سے قبل پیدا ہوئے۔ حضورِ اقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی کنیت ابوالقاسم ان ہ...

حضرت مولانا سعدالدین کاشغری

مولانا سعد الدین کاشغری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           آپ شروع حال میں علوم کی تحصیل میں مشغول تھے۔کتب مستعملہ جمع کیں۔ان کا مطالعہ کرتے رہے۔ظاہری جمعیت بھی رکھتے تھے۔جب اس طریق تصوف کا سامان پیداکیاتو سب کو چھوڑ چھار کر پورے مجرد ہوگئےاور مولانا نظام الدین کی خدمت میں پہنچے۔فرماتے تھے کہ چند سال کے بعد جب میں ان کی خدمت میں پہنچا ۔مجھ کو حرمین شریفین زاد ہما اللہ تعالی تشریفاً و تکریماً کی زیارت کا ...