تلاش کے نتائج یوم وفات جمادی الثانی کل نتائج ( 191 )

حضرت شاہ نیازاحمد بریلوی

حضرت شاہ نیازاحمد بریلوی رحمتہ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی:راز احمد۔تخلص:نیازاحمد۔اب اسی تخلص سےمعروف ہیں۔والدکااسم گرامی:شاہ محمدرحمت اللہ ہے۔آپ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ قدیمہ میں صاحبِ ارشادتھے۔حضرت خواجہ فخرالدین دہلوی علیہ الرحمہ سےخاص تعلق تھا۔خواجہ صاحب آپ کابےحدادب کرتےتھے۔ آپ والدکی  طرف سے علوی سیدہیں اوروالدہ کی طرف سے حسینی ورضوی ہیں۔آپ کی والدہ محترمہ مولانا سعدالدین کی صاحبزادی تھیں،اورمولاناسعدالدین حضرت شیخ  کلیم اللہ ش...

حضرت خواجہ نظام الدین خاموش

حضرت خواجہ نظام الدین خاموش رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ         آپ خواجہ علا ؤ الدین کے مرید ہیں۔آپ نے خواجہ بزرگ کو تحصیل علم کے زمانہ میں بخارا کے ایک عالم کی صحبت میں دیکھا تھا۔اس کے بعد خواجہ علاؤ الدین کی صحبت میں پہنچے ہیں۔آپ کی صحبت میں پہنچنے سے پہلے طرح طرح کی ریاضت و مجاہدات میں مشغول رہتے تھے۔تزکیہ نفس اور دل کے تصفیہ میں بڑی سعی کیا کرتے تھے۔فرماتے ہیں میں نے اول دفعہ  جبکہ میں خواجہ علاؤ الدین رحم...

استاد العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی نور محمد قاسمی

استاد العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی  نور محمد قاسمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ استاد العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی  نور محمد قاسمی بن فقیر لعل بخش دایو گوٹھ پرانہ آباد ( تحصیل ڈوکری ضلع لاڑکانہ ) میں ۱۳۳۰ھ؍ ۱۹۱۰ء کو تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم ( ناظرہ قرآن ) گوٹھ کی مسجد میں ملا محمود سے حاصل کی۔ ان دنو ں گوٹھ انٹرآباد میں حاجی غلام قادر انٹر نے مدرسہ قائم کیا اور مولانا عبدالحیٗ مہر کو درس مقرر کیا ۔ آپ نے ان سے فارسی &rsq...