تلاش کے نتائج یوم وفات جمادی الاولی کل نتائج ( 192 )

حضرت شاہ محکم الدین صاحب السیر

حضرت شاہ محکم الدین صاحب السیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ سلسلہ اویسیہ کے ممتاز مشائخ اور خلفاء میں شمار ہوتے ہیں اپنے عم زاد حضرت شیخ عبدالحق اویسی قدس سرہ کے مرید اور خلیفہ تھے اپنے مرشد سے بڑا روحانی فیض حاصل کیا، صاحب وجد و سماع ہوئے، اور اکثر حالت سکر و جذب میں رہتے تھے، آپ کا استغراق اور مستی حد کمال کو پہنچی ہوئی تھی، سارے عالم اسلام کی سیاحت کی، اس سیر و سیاحت کی وجہ سے آپ کا خطاب صاحب السیر پڑ گیا تھا۔ آپ جس دن بیعت ہوئے تو حضرت خواجہ عبدا...

شیخ الاسلام حافظ الحدیث امام محمد بن ابوبکرابوموسیٰ مدینی

شیخ الاسلام حافظ الحدیث امام محمد بن ابوبکرابوموسیٰ مدینی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپ کا نام محمد بن ابو بكر بن عمر بن ابو عيسٰی احمد بن عمر مدینی۔کنیت:  ابوموسٰی۔لقب: شیخ الاسلام تھا۔ تاریخِ ولادت:امام ابو موسٰی مدینی رحمۃ اللہ علیہ کی ولادتِ باسعادت ذی القعدہ 501 ھ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: امام ابوموسٰی مدینی رحمۃ اللہ علیہ نے جلیل القدر علماء سے اکتسابِ علم کیا جن میں آپ کے والدِ ماجد ، ابو سعد محمد بن محمد، ابو منصور محمد بن عبد اللہ اور...