تلاش کے نتائج یوم وفات جمادی الاولی کل نتائج ( 192 )

حضرت سید خواجہ شمس الدین امیر کلال سوخاری

حضرت سید خواجہ شمس الدین امیر کلال سوخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت امیر کلال رحمۃ اللہ علیہ صحیح النسب سید ہیں۔ طریقت میں آپ کا انتساب حضرت بابا محمد سماسی قدس سرہ سے ہے۔ آپ قصبۂ سو خار (جو قصبہ سماس سے پندرہ میل اور بخارا سے ایک میل کے فاصلہ پر ہے) میں ۶۷۶ھ/ ۱۲۷۸ء میں پیدا ہوئی۔ آپ کوزہ گری کا شغل رکھتے تھے۔ فارسی زبان میں کوزہ گر کو کلال کہتے ہیں۔ لہٰذا آپ امیر کلال کے نام سے آسمانِ طریقت و معرفت پر آفتاب و ماہتاب بن کر چمکے۔ آپ اوائل جوانی م...

حضرت مولانا خواجہ غلام فخر الدین چشتی

حضرت مولانا خواجہ غلام فخر الدین چشتی  رحمۃ اللہ علیہ نام و نسب: اسمِ گرامی: خواجہ غلام فخر الدین رحمۃ اللہ علیہ۔والدکااسمِ گرامی:حضرت محبوب الہٰی خواجہ خدا بخش چشتی نظامی  بن قاضی محمد عاقل (خلیفہ حضرت قبلۂ عالم علیہم الرحمہ) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1234ھ،مطابق 1818ءکوہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ کی ظاہری و باطنی تربیت و تعلیم اپنے والدِ گرامی حضرت محبوب الہٰی کے ہاتھوں ہوئی۔ والد گرامی نے آپ کی تربیت و تعلیم پر خصوصی توجہ دے کر...

مبلغ اسلام مولانا ڈاکٹر فضل الرحمن انصاری

مبلغ اسلام مولانا ڈاکٹر فضل الرحمن انصاری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:مولانا محمدفضل الر حمن انصاری۔لقب:مبلغِ اسلام،ضیغمِ اسلام،سفیرِ اسلام۔والدکااسمِ گرامی:مولانا خلیل الرحمن انصاری علیہ الرحمہ۔آپ کا سلسلہ ٔنسب صحابی و میزبان ِرسول ﷺحضرت سیدنا ابو ایوب انصاری  رضی اللہ عنہ سےملتا ہے۔ آپ کے بزرگوں میں شیخ الاسلام حضرت خواجہ عبداللہ انصاری ہروی  رحمتہ اللہ علیہ(ہرات۔ افغانستان )اور سلسلہ عالیہ چشتیہ کے حضرت مولانا کریم بخش انصا...