تلاش کے نتائج یوم وفات جمادی الاولی کل نتائج ( 192 )

حضرت حکیم قاری احمد پیلی بھیتی

حضرت حکیم قاری احمد پیلی بھیتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  مولانا قاری احمد ۱۹۱۱ء کو گنج مراد آباد، ضلع اوٹاوا ، انڈیا اپنے ننھیال میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام مولانا عبدالاحد پیلی بھیتی تھا جو اپنے دور کے ممتاز محدث مولانا وصی احمد سورتی (بانی مدسۃ الحدیث ، پیلی بھیت) کے صاحبزادے اور امام احمد رضا خان محدث بریولی کے شاگرد خلیفہ تھے۔ قاری احمد کی والدہ محترمہ تیرہویں صدی کے والی کامل حضرت مولانا فضل الرحمن گنج مراد آبادی کی نواسی اور ممتاز عالم د...

حضرت خزائن الرحمت شیخ احمد شعید

          شیخ محمد سعید بن شیخ احمد بن عبدالاحد سرہندی: آپ کا لقب خازن الرحمہ تھا،بڑے محدث،فقیہ،عالم،فاضل،زاہد،عابد صاحب کرامات تھے،علوم نقلیہ ورسمیہ اپنے والد ماجد مجدد الفِ ثانی سے حاصل کیے اور انہیں سے علمِ طریقت کو اخذ کیا اور مشکوٰۃ شریف پر حاشیہ لکھا اور ۱۰۷۰؁ھ میں وفات پائی۔’’حوضِ نور‘‘ تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)...

حضرت شیخ علی متقی

حضرت  شیخ علی متقی  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:شیخ علی۔لقب:علاؤالدین،محدثِ کبیر۔سلسلۂ نسب اسطرح ہے:محدثِ کبیر شیخ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین بن عبدالملک بن قاضی خان۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔آپ کا آبائی وطن "جونپور"تھا۔ شیخ حسام الدین  علیہ الرحمہ نے ترکِ وطن کر کے "برہان پور"میں مستقل  سکونت اختیار کرلی تھی۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 888ھ،مطابق 1483ء کو برہان پور (انڈیا)میں پیدہوئے۔ تحصیلِ علم:آپ نے...