تلاش کے نتائج یوم وفات جمادی الاولی کل نتائج ( 192 )

یادگار اسلاف پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ پیر علاء الدین صدیقی (نیریاں شریف)

یادگارِ اسلاف پیرِ طریقت رہبرِ شریعت حضرت علامہ پیر علاء الدین صدیقی (نیریاں شریف) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم یادگار اسلاف پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ پیر علاء الدین صدیقی (نیریاں شریف) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بروز جمعۃ المبارک مورخہ 3 فروری 2017ء بمطابق 6 جمادی الاولیٰ 1438ہجری لندن میں دارِ فنا سے دارِ بقاء کی طرف کوچ فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون...

حضرت علامہ مفتی محمد رمضان گلتر چشتی قادری

حضرت علامہ مفتی محمد رمضان گلتر چشتی قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم تلمیذِ رشید حضور محدثِ اعظم پاکستان حضرت علامہ مولانا مفتی محمد رمضان گلتر چشتی قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بروز جمعۃ المبارک مورخہ 3 فروری 2017ء رات میں بمطابق 6 جمادی الاولیٰ 1438 ہجری کراچی میں وصال فرماگئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون حضرت علامہ مولانا مفتی محمد رمضان گلتر چشتی قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی نمازِ جنازہ بروز ہفتہ بتاریخ 4 فروری 2017ء بمطا...

استاذ العلماء صوفی باصفا حضرت علامہ مولانا عبد الرحیم اشرفی

استاذ العلماء صوفی باصفا حضرت علامہ مولانا عبد الرحیم اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ استا ذالعلماء صوفی باصفا حضرت علامہ ومولانا محمد عبد الرحیم صاحب قبلہ اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے مورخہ 7 فروری 2017ء بمطابق 9 جمادی الاولیٰ 1438 ہجری صبح 5 بجے  اس دار فانی کو الوداع کہہ دیا اور خالق حقیقی سے جاملے۔  انا للہ وانا الیہ راجعون مولانا موصوف سیدی و مرشدی حضور اشرف الاولیاء ابوالفتح سید محمد مجتبیٰ اشرف اشرفی الجیلانی علیہ الرحمۃ وا...

حافظ غلام محمود چشتی نظامی

حافظ غلام محمود  چشتی نظامی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حافظ غلام محمود چشتی نظامی۔لقب: حافظ جی۔والد کااسم گرامی: گوہردین علیہ الرحمہ۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت با سعادت1314ھ،مطابق  1923ءکوضلع اٹک پنجاب  میں ہوئی۔ عطائے محمود: آپ کے والد گرامی کےبڑے صاحبزادے کی ولادت کےتیرہ سال بعدتک کوئی اولاد نہیں ہوئی۔بالآخر آپ کےوالد  صاحب  اپنے مرشد  حضرت خواجہ محمود تونسوی (سجادہ نشین حضرت پیر پٹھان علیہ الرحمہ)کی خد...

پیر طریقت حضرت علامہ مولانا سید حمزہ علی قادری

پیر طریقت حضرت علامہ مولانا سید حمزہ علی قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم اہلسنّت کی عظیم علمی و روحانی شخصیت پیر طریقت حضرت علامہ مولانا سید حمزہ علی قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بروز بدھ بعد نمازِ عصر مورخہ 06 جمادی الاولیٰ 1439 ہجری بمطابق 24 جنوری 2018ء اس دارِ فانی سے انتقال فرماگئے۔ حضرت کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر دار العلوم امجدیہ کے قریب عالمگیر چورنگی پر آپ کے پیر زادے حضرت علامہ قاضی سید عبد الاحد رشیدی قدیری صاحب ز...

استاذ الاساتذہ بابائے فارسی حضرت علامہ مولانا منشی سیف الدین گھوسی

استاذ الاساتذہ بابائے فارسی حضرت علامہ مولانا منشی سیف الدین گھوسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مَوْتُ الْعَالِمِ مَوْتُ الْعَالَمِ مدینۃ العلما گھوسی سے علم و حکمت کا ایک اور سورج غروب ہوگیا۔ استاذ الاساتذہ بابائے فارسی حضرت علامہ مولانا منشی سیف الدین صاحب قبلہ سابق سینئر استاذ جامعہ شمس العلوم گھوسی مورخہ 06 جمادی الاولیٰ 1439ہجری بمطابق 24 جنوری 2018ء بوقتِ ظہر ہزاروں متعلقین، تلامذہ اور عقیدت مندوں کو چھوڑ کر دار فانی سے دار باقی کی جانب رحلت فرم...

پروفیسر سائیں محمد شفیق نقشبندی مجددی نعمتی گوجروی

پروفیسر سائیں محمد شفیق نقشبندی مجددی نعمتی گوجروی پروفیسر سائیں محمد شفیق نقشبندی مجددی نعمتی گوجروی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔اللہ رب العزت ان کی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ ان  کی نمازِ جنازہ ڈگری کالج گوجرہ میں دن 1 بجے ادا کی گئی۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن...

معمر بزرگ حضرت مولانا سید عبد الغفور شاہ

معمر بزرگ حضرت مولانا سید عبد الغفور شاہ معمر بزرگ حضرت مولانا سید عبد الغفور شاہ (شیخوپورہ،پاکستان) مورخہ 06 جمادی الاولیٰ 1439ہجری بمطابق 24 جنوری 2018ء  کو رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔اللہ رب العزت ان کی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن...

حضرت سید شاہ آل حسین سچے میاں

حضرت سید شاہ آل حسین سچے میاں قدس سرہٗ   ولادت ِ با سعادت: حضرت سید شاہ آل حسین سچے میاں کی ولادت 21؍ ربیع الآخر 1177ھ کو ہوئی۔ والد کا اسم گرامی : سید شاہ حمزہ عینیؔ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔ سکونت: چھ برس کی عمر میں آپ کے ماموں نواب سید نور الحسن خاں صاحب منھ بولا بیٹا بنا کر اپنے ساتھ اپنی جاگیر واقع صوبہ بہار لے گئے، اور آپ نے وہیں پر عمر گزار دی۔ آپ کبھی مارہرہ واپس نہیں آئے ۔ آپ کے بھائی آپ سے ملنے بہار جاتے تھے۔ زوجہ کا نام: سید...