تلاش کے نتائج یوم وفات ربیع الثانی کل نتائج ( 148 )

حضرت امام قشیری رحمتہ اللہ علیہ

حضرت امام قشیری رحمۃ اللہ علیہ نام  ونسب: اسمِ گرامی:عبدالکریم۔کنیت:ابوالقاسم۔القاب:زین الاسلام،استاذالصوفیاء،شیخ الجماعۃ،مقدمۃ الطائفہ،صاحب ِرسالہ قشیریہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے۔ابوالقاسم عبدالکریم قشیری بن ہوازن بن عبدالملک بن طلحہ  بن محمد نیشاپوری ۔قبیلۂ قشیر کی  نسبت سے قشیری کہلاتے ہیں۔(علیہم الرحمۃ والرضوان) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت ماہِ ربیع الاول/376ھ،مطابق جولائی /986ءکوبمقام"استواء"مضافاتِ نیشاپور میں ہوئی۔ ...

محمد شاہ دولہا سبزواری

  حضرت محمد شاہ دولہا سبزواری کندی والا بخاری علیہ الرحمۃ نام ونسب:آپ رحمۃ اللہ علیہ  کا اسمِ گرامی محمد شاہ  تھا۔ اور آپ کا سلسلۂ نسب سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملتاہے۔ تحصیلِ علم:آپ رحمۃ اللہ علیہ نے  اپنی دینی تعلیم بخارا میں حاصل کی۔ سیرت وخصائص: صدیوں پہلے سندھ کی دھرتی پر آنے والے بزرگوں میں ایک شخصیت آپکی ہے۔دینی تعلیم حاصل کرنے کے بعد آپ نے اسلام کی تبلیغ کی خاطر وطن سے "سبزوار" علاقے کا قصد فرمایا اور...

مولوی علی محمد جماعتی

مولوی علی محمد جماعتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا علی محمد ابن مولوی احمد الدین ، موضع فتو والا ضلع فیروز پور (بھارت) میں تقریباً ۱۳۰۸ھ میں پیدا ہوئے ۔ آباء واجداد نہایت نیک سیرت تھے۔ آپ نے قرآن کریم اپنے والد ماجد سے پڑھا اور جب حضرت مولانا محمد حسین ساکن انگہ شریف ضلع سرگودھا (تلمیذ رشید امام اہلسنت مولانا شاہ احمد رضا خاں قدس سرہٗ) بریلی شریف میں تدریسی خدمات انجام دیتے ہوئے فرعوز پور پلٹن میں تشریف لائے تو درس نظامی کی تحصیل کے لئے ا...

حضرت شیخ عبدالملک عرف امان پانی پتی

حضرت شیخ عبدالملک عرف امان پانی پتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی:  آپ کا نام عبدالملک۔ اورلقب:  امان اللہ تھا۔ لیکن عام طور پر لوگ امان کے لقب سے زیادہ یاد کرتے تھے۔ تحصیلِ علم: شیخ امان اللہ پانی پتی  شیخ مودود لاری کے شاگرد تھے۔ ان اور کثیر علماء سے اکتسابِ فیض کیا۔ بیعت وخلافت: آپ رحمۃ اللہ علیہ  شیخ محمد حسن رحمۃ اللہ علیہ  کے مرید تھے۔اکثر سلسلوں سے تعلق رکھتے تھےا ور مسلک قادریہ میں دو واسطوں سے نعمت اللہ شاہ ول...