تلاش کے نتائج یوم وفات ربیع الاول کل نتائج ( 297 )

حضرت مولانا محمد اکرم رضوی

مناظرِ اسلام حضرت مولانا محمد اکرم رضوی شہیدِ اہلسنت (گوجرانوالہ) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شہید میلاد ِمصطفٰی ﷺ: نا مناسب ہوگا اگر ذکر میلاد پاک کے ضمن میں فقیر راقم الحروف(حفیظ نیازی صاحب) ایک ایسی عظیم شخصیت کا تذکرہ نہ کرے کہ جنہوں نے اپنے شب و روز میلاد مصطفٰی ﷺ کے پروگراموں کے لئے وقف کر رکھے تھے اور ان مبارک پروگراموں کی ابتداء ہی میں (۴ ربیع الاوّل ۱۴۱۵ھ/ ۱۳/اگست ۱۹۹۴ء کو) انہوں نے موضع نینوال ضلع قصور میں نماز ظہر با جماعت ادا کی، پہلے مسج...

حضرت شیخ محمد اعظم چشتی احمد آبادی

حضرت شیخ محمد اعظم چشتی احمد آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  آپ حضرت شیخ محمد چشتی قدس سرہ کے فرزند بھی تھے اور خلیفہ بھی آپ چشتیہ سلسلہ کے علاوہ قادریہ نقشبندیہ اور سہروردیہ سلسلوں سے بھی خلافت ملی تھی آپ نے اپنے والد کے سجادہ نشین ہوئے ظاہری اور باطنی علوم میں درجۂ کمال کو پہنچے۔آپ کی چالیس کتابیں یادگارِ علمی رہیں اور ہزاروں مرید سلسلہ کو پھیلاتے رہے سماع کی مجالس میں آپ کو وجد اور رقت طاری رہتی نو ربیع الاوّل ۱۰۴۲ھ میں فوت ہوئے اور آپ کا مز...