تلاش کے نتائج یوم وفات ربیع الاول کل نتائج ( 297 )

خواجہ عبدالخالق غجدوانی

حضرت خواجہ عبدالخالق غجدوانی رحمۃ اللہ علیہ غجدوان نزد بخارا (۴۳۵ھ/۱۰۴۴ء۔۔۔ ۵۷۵ھ/ ۱۱۷۹ء) غجدوان نزد بخارا   قطعۂ تاریخِ وصال عمر بھر آپ نے فرمائی ہے دیں کی تبلیغ ہے بزرگوں کی روایت سے یہ روشن صابر   ہم پہ اللہ کا انعام ہیں عبدالخالق ’’حامیِ داعیِ اسلام ہیں عبدالخالق‘‘ ۱۱۷۹ء (صاؔبر براری، کراچی)   آپ حضرت خواجہ یوسف ہمدانی رحمہ اللہ کے خلیفۂ اعظم، سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے سردار...

حضرت مولانا شاہ عبدالرحیم

حضرت مولانا شاہ عبدالرحیم ﷫(جد اعلیٰ،  شاہ عبد السلام جبل پوری) نام ونسب: اسمِ گرامی:  حضرت مولانا شاہ محمد عبدالرحیم﷫۔آپ مولانا شاہ محمد عبدالرحمن کے والد اور حضرت مولانا شاہ محمد عبدالکریم نقشبندی قادری کے جدامجد،اور خلیفۂ اعلیٰ حضرت حضرت مولانا شاہ محمد عبدالسلام جبل پوری﷫کےجدامجد ہیں﷭۔آپ کاسلسلۂ نسب اس طرح ہے: مولانا شاہ محمد عبدالرحیم بن مولانا شاہ محمد عبد اللہ بن مولانا شاہ محمد فتح بن مولانا شاہ محمد ناصر بن مولانا شاہ محمد ع...

حضرت مولانا قاری عبدالرزاق کشمیری

حضرت مولانا قاری عبدالرزاق کشمیری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:  اسم گرامی:علامہ قاری عبدالرزاق کشمیری۔علاقۂ کشمیر کی نسبت سے’’کشمیری‘‘ کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: علامہ قاری عبدالرزاق بن مولانا عبدالغفور خان علیہماالرحمہ۔ آپ اپنے والد کے ہاں تین صاحبزادیوں کے بعد پہلی نرینہ اولاد تھے ۔ تاریخِ ولادت:  آپ کی ولادت باسعادت  1351ھ مطابق 1932ء کو ’’تتر وٹ،پاڑہ‘‘ کے مضافات تحصیل راولا ک...

حضرت شاہ اعلی عبدالسلام پانی پتی

حضرت شاہ اعلی عبدالسلام پانی پتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کااسمِ گرامی عبد السلام پانی پتی اور لقب:شاہ اعلیٰ تھا۔ تاریخِ ولادت: شاہ اعلیٰ کی ولادت 890 ھ  میں ہوئی۔ بیعت وخلافت: آپ کو اپنے والد نظام الدین رحمۃ اللہ سے خرقۂ خلافت ملا پھر آپ نے شیخ نظام نارنولی سے بھی ارادت وخلافت پائی۔  سیرت وخصائص: شاہ اعلیٰ عبد السلام پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ  اعلیٰ مراتب اور بلند درجات کے مالک تھے۔ ایک شخص" اللہ دیا "جو آ...