تلاش کے نتائج یوم وفات صفر المظفر کل نتائج ( 278 )

سید شرف الدین عیسی

  اپنے والد بزرگوار اور ابو الحسن بن ضرماء رحمۃ اللہ علیہ سے حدیث سنی، اور تفقہ حاصل کیا، پھر درس و تدریس کا کام شروع کیا، حدیث بیان کی، فتوے دئیے، وعظ کہا، اور تصوّف میں جواہر الاسرار اور لطائف الانوار وغیرہ کتابیں تصنیف کیں، حضرت غوث الاعظم رحمۃ اللہ علیہ نے فتوح الغیب انہیں کے لیے تصنیف فرمائی تھی۔ [ایضًا ص ۱۰۹ شرافت] پھر یہ بغداد سے مصر چلے گئے، اہالیان مصر میں سے ابو تراب ربیعہ بن الحسن الحضرمی الصنعانی رحمۃ اللہ علیہ، مسافر بن یعمر ا...

شاہ فقیر اللہ علوی

حضرت خواجہ فقیر اللہ علوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:فقیراللہ ۔لقب:حاجی،علوی نسب کی وجہ سے "علوی"کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: عارف باللہ حضرت علامہ حاجی فقیر اللہ علوی بن عبدالرحمن بن شمس الدین۔علیہم الرحمہ ۔۔ آپ سلسلہ نسب میں علوی ہیں یعنی امیر المومنین خلیفۃ المسلمین حضرت سید نا علی المرتضیٰ کے فرزندار جمند حضرت امام محمد بن حنفیہ کی اولاد میں سے ہیں ۔ تاریخِ ولادت:  گیارہویں صدی ہجری کے بالکل اوائل میں گاؤں "روتاس " ضلع جلال...

علامہ فضل احمد صوفی

حضرت علامہ مولانا فضل احمد صوفی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: مولانا فضل احمد صوفی۔والد کا اسمِ گرامی:سلطان الواعظین خلیفۂ اعلیٰ حضرت  مولانا عبدالاحد محدث پیلی بھیتی۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مولانا فضل احمد صوفی بن مولاناعبدالاحد محدث پیلی بھیتی بن مولانا شاہ وصی احمد محدث سورتی بن مولانا محمد طیب بن مولانا محمد طاہرعلیہم الرحمہ۔ تاریخِ ولادت:  آپ سلطان الواعظین خلیفۂ اعلیٰ حضرت  مولانا عبدالاحد محدث پیلی بھیتی کےمنجھلے صاحب...

علامہ غلام علی اشرفی اوکاڑوی

حضرت شیخ الاسلام شیخ القرآن علامہ غلام علی اشرفی اوکاڑوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کااسمِ گرامی  غلام علی بن سلطان محمدتھا۔ تاریخ ومقامِ ولادت: شیخ القرآن رحمۃ اللہ علیہ کی ولادتِ باسعادت 1229ھ/1920ء میں موضع ببانیاں، نزد دلالہ موسیٰ ضلع گجرات میں علم دوست، دینی شعور رکھنے والے گوجر گھرانے میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ نے ابتدائی تعلیم جوڑا کر نانہ  کے اسکول میں حاصل کی۔ دینی تعلیم کے لیے قریبی گاؤں عمر چک کے یگ...