تلاش کے نتائج یوم وفات صفر المظفر کل نتائج ( 278 )

قلندر بابا اولیاء

حضرت محمد عظیم حسن اخریٰ برخیا المعروف قلندر بابا اولیاء رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  مشہور روحانی بزرگ اور سلسلہ عظیمیہ کے بانی حضرت حسن اخری سید محمد عظیم برخیا ، نام سید محمد عظیم ، خطاب ھسن اخریٰ ، تخلص بر خیا اور مریدین قلند ر بابا کے نام سے یاد کرتے ہیں ۔ بابا صاحب رشتے میں حضرت بابا تاج الدین چشتی نا گپوری ؒ کے نواسے تھے۔ آپ نجیب الطرفین سادات میں سے ہیں اور آپ کا خاندانی سلسلہ حضرت سیدنا امام حسن عسکری رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے۔ آپ ۱۸...

ابو الحسین بندار شیرازی

حضرت ابوالحسین بندار شیرازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کی کنیت ابوالحسین تھی آپ شیخ شبلی اور عبداللہ خفیف رحمۃ اللہ علیہما کے خلفاء میں سے تھے، حضرت  شیخ ابوجعفر حداد کے صحبت یافتہ تھے، اپنے وقت کے قطب زمانہ تھے، آپ نے ۳۵۳ھ میں وفات پائی، حضرت شیخ ابوذرعہ طبیری رحمۃ اللہ علیہ نے آپ کو غسل دیا، شیخ ابو علی کاتب بھی اسی سال واصل بحق ہوئے تھے ، آپ کی تاریخ وفات یوں تحریر کی گئی ہے۔ بوالحسین آن صوفیِ اہل صفاءسالِ ترحیلش بگو مہدی فرید۳۵۳ھ &n...

بابا بلھےشاہ

حضرت بابا بلھےشاہ رحمتہ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:سید عبداللہ شاہ۔لقب:بلھے شاہ۔اسی سے شہرت دوام حاصل ہوئی ،اصل  نام  بہت کم افرادکومعلوم  ہے۔والد کااسمِ گرامی:سید سخی درویش محمد رحمۃ اللہ علیہ۔سید صاحب متقی عالمِ دین اور امام مسجد تھے۔آپ کاتعلق "اوچ  شریف "کے ساداتِ گیلانیہ سے ہے۔چندواسطوں سے سلسلہ نسب امام الاولیاء حضرت غوث الاعظم  سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی بغدادی رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی تا...

مفتی داؤد بگھیو

حضرت مولانا مفتی داؤد بگھیو رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا مفتی محمد داؤد بن محمد احسان بگھیو گوٹھ دو دو بگھیو ( نزد شاہ پور جھانیہ ضلع نوابشاہ ) میں تقریبا ۱۳۲۹ھ بمطابق ۱۹۱۱ء کو تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت : بچپن میں چروا ہے کاکام کرتے تھے ، چنانچہ آپ کے جانوروں کو بیماری لگی جس کے سبب آپ کا دل اس فانی کام سے اٹھ گیا اور دل میں حصول علم کی تڑپ پیدا ہوئی ۔ گھر والوں کو اطلاع دئے بغیر مورد کے قریب گوٹھ ’’دو نگھن ‘‘ میں پڑھ...