تلاش کے نتائج یوم وفات صفر المظفر کل نتائج ( 278 )

شیخ احمد مجد شیبابی

  حضرت شیخ احمدمجدشیبابی زہدوتقویٰ میں لاثانی تھے۔ خاندانی حالات: آپ حضرت شیخ احمدمجدشیبابی کی اولادسےہیں؟۔ والد: آپ کےوالدماجدکانام قاضی مجدالدین تھا،جوقاضی تاج الافضل بن شمس الدین شیبانی کے لڑکے تھے۔ پیدائش: آپ نارنول میں پیداہوئے۔ بھائی: آپ کےچھ بھائی تھے۔ تعلیم وتربیت: آپ کوکل علوم میں دستگاہ حاصل تھی۔آپ کومناظرہ کابہت شوق تھا۔جب آپ طالب علم تھے، اسی وقت سےآپ علماءکی صحبت میں رہتےتھےاوران سےبحث کرتےتھے۔بادشاہوں اورامیر...

ابو عبد الرحمن احمد امام نسائی

حافظ الحدیث امام نسائی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: نام: احمد بن شعیب بن یحیٰ بن سنان بن دینار نسائی خراسانی ہے۔ کنیت : ابو عبدالرحمن ، لقب: حافظ الحدیث ہے۔ تاریخ ومقامِ ولادت: آپ رحمۃ اللہ علیہ 215 ھ میں خراسان کے ایک مشہور شہرنَسا میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: امام نسائی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے دیار کے شیوخ سے اخذِ علم کے بعد، قتیبہ بن سعید کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان سے دوسال استفادہ کیا، اس کے علاوہ خراسان، عراق، حجاز، جزیرہ، شام اور مصر و...

اعلی حضرت امام احمد رضا خاں

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں رحمۃ اللہ علیہ  نام ونسب:اسمِ گرامی:محمد۔تاریخی نام"المختار"جدامجدمولانا رضاعلی خاں رحمۃ اللہ علیہ نے"احمدرضا"نام رکھا،اوراسی نام سے مشہور ہوئے۔ القاب: اعلیٰ حضرت،امام اہلِ سنت،مجدداسلام،شیخ الاسلام،حامیِ سنت،ماحیِ بدعت وغیرہ۔ سلسلہ نسب: اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان بن مولانا نقی علی خاں بن مولانا رضا علی خاں بن حافظ کاظم علی خاں بن محمد اعظم خاں بن محمد سعادت یار خاں بن محمد سعید اﷲخاں۔علیہم ا...

شیخ احمد زروق برانسی فاسی

شیخ احمد زروق برانسی فاسی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: شیخ احمد لقب: شہاب الدین۔سلسلہ نسب اسطرح ہے۔احمد بن احمد بن محمد بن عیسیٰ البرانسی ،الشہیر ،بزرّوق۔ تاریخ ولادت: آپ رحمۃ اللہ علیہ 846ھ میں خاندان برانس  قبیلۂ بربر میں جو کہ "فاس" اور" تازہ" کے درمیان رہائش پذیر تھا میں پیدا ہوئے ۔اس لیے آپ  کوبرانسی اور فاسی کہتے ہیں ۔ نوٹ:بہت سے تقویمی کیلنڈر ز، کتب،  اور ویب سایٔٹس  میں آپ  کا  لقب زرّوق کی بجاے...

اخون دریا خان

حضرت اخون دریا خان جی زبرجدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ...