تلاش کے نتائج یوم وفات صفر المظفر کل نتائج ( 278 )

ابو عبداللہ احمد بغدادی

شیخ ابو عبد اللہ احمد بن یحییٰ بغدادی رحمۃ اللہ علیہ آپ مشائخ صوفیاء کے امام اور سردار ہیں۔ بغداد سے شام منتقل ہوگئے تھے اور پھر وہیں رہائش پذیر ہو گئے۔ حافظ ابو نعیم فرماتے ہیں! ابو عبد اللہ احمد بن یحیٰی بغدادی رملہ میں رہائش رکھتے تھے حضرت ذوالنون اور ابو تراب علیہما الرحمہ کے مصاحبین میں سے تھے اور آپ کے والد شیخ یحییٰ رحمہ اللہ علیہ آئمہ کبار میں سے تھے۔ اور آپ بہت ہی لطیف نکات بیان کرتے تھے ۔ عبد العزیز بن علی الوراق فرماتے ہیں ! میں نے ...

شاہ احمد حسن فاضل کانپوری

حضرت مولانا شاہ احمد حسن فاضل کانپوری  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: مولانا شاہ احمد حسن  رحمۃ اللہ علیہ۔آپ علیہ الرحمہ  صدیقی النسل تھے۔دین دار گھرانے سے تعلق تھا۔ موطن:  آپ "موضع بڈلانہ"(ضلع حصار انڈیا) میں پیداہوئے۔    تحصیلِ علم: استاذ العلماء حضرت مولانا لطف اللہ علی گڑھی سےکانپور اور علی گڑھ میں  اخذ ِ علوم کیا،اور یہیں سے فراغت حاصل ہوئی۔ اولاً مدرسہ مظاہر علوم سہارن پوری میں مدرس مقرر ہو...

احمد خضرویہ

حضرت احمد خضرویہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ابوحامد حضرت احمد خضرویہ﷫ بلخ سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ خراسان کے معتبر مشائخ اور کاملانِ طریقت میں سے تھے۔ آپ سلطان ولایت اور صاحبِ تصانیف بزرگوں میں سے تھے۔ آپ کے مریدوں میں ہزار ایسے ہوئے ہیں جو کمالِ ولایت پر پہنچے اور حضرت حاتم اصم﷫ کے خلیفہ اوّل تھے۔ ابوتراب سلطان ابراہیم ادھم، شیخ بایزید بسطامی اور ابوخفص رحمۃ اللہ علیہم اجمعین کی مجالس میں بیٹھا کرتے۔ آپ عام طور پر سپاہیانہ لباس زیب تن فرمایا کرتے۔ آپ ک...