تلاش کے نتائج یوم وفات صفر المظفر کل نتائج ( 278 )

ابو محمد رویم بغدادی

حضرت شیخ ابو محمد رویم بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃا للہ علیہ کا اسم گرامی رویم بن احمد بغدادی تھا اور کنیت: ابو محمد تھی۔ تحصیلِ علم: شیخ ابو محمد رویم بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے ادریس بن عبد الکریم الحداد اور دیگر اساتذہ کرام سے درسیات کی تکمیل کی۔ سیرت وخصائص: شیخ ابو محمد رویم بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بلند پایہ فقہی، مفسر، صوفی اور بغداد کے اجلہ مشائخ ِ کرام سے تھے۔آپ رحمۃ اللہ علیہ ہمہ وقت دین کی خدمت مصروف رہ...

شیخ ابو سہل صعلوکی

شیخ ابو سہل محمد بن سلیمان صعلوکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کااسمِ گرامی: محمد بن سلیمان بن محمد بن ہارون صعلوکی رحمۃ اللہ علیہم تھا۔کنیت : ابو سہل تھی۔ تاریخِ ومقامِ ولادت: ابو سہل صعلوکی رحمۃ اللہ علیہ 296 ھ میں ایران  کے شہراصفہان میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ رحمۃ اللہ علیہ نے علمِ فقہ ابو علی ثقفی سے حاصل کیا، علمِ حدیث ابو بکر محمد بن اسحاق اورابو العباس محمد بن اسحاق وغیرہ سے حاصل کیا اور ان کے علاوہ مختلف...

شیخ عفیف الدین سلمان تلمسانی

حضرت شیخ عفیف الدین سلمان تلمسانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ وقت کے امام اور زمانہ کے شیخ تھے کلام آہستہ کرتے مگر سخن بلند ہوتا شیخ الاسلام عبداللہ انصاری کی کتاب منازل السایٔرین کی آپ نے شرح لکھی تھی جو بڑی مقبول ہوئی ۶۹۰ھ میں وفات پائی۔ چوں عفیف الدّین از دنیائے دوں سال وصلش خاص گو مخدوم خواں ۶۹۰ھ   یافت از فضل خدا در خلد جا ہم عفیف دین کامل راھنما ۶۹۰ھ       (خزینۃ الاصفیاء)...