تلاش کے نتائج یوم وفات محرم الحرام کل نتائج ( 418 )

شیخ ابو الفتاح امام احمد بن محمد غزالی

حضرت شیخ ابو الفتاح امام احمد بن محمد غزالی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ امام یافعی اپنی تصنیف "مرآۃ الجنان میں فرماتے ہیں" کہ الشیخ ،الامام العالم ،العلامۃ عمدۃ الفہامۃ،شیخ الحقیقۃ والطریقۃ،شیخ شہاب الدین، ابو الفتاح احمد ،بن محمد ،بن محمد، طوسی غزالی حجۃ الاسلام امام محمد غزالی صاحب ِ   "احیا ءالعلوم"کے برادرِ اصغر تھے۔اپنے وقت کے عظیم محدث فقہ شافعی کےمشہور فقیہ تھے ۔ایک عرصہ تک مدرسہ نظامیہ بغداد میں تدریس کے فرائض سر انجام دیتے رہے۔پھر ...

خواجہ احمد میروی چشتی نظامی

حضرت خواجہ احمد میروی چشتی نظامی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:خواجہ احمدمیروی۔والدکااسمِ گرامی:محمدبرخوردار۔خواجہ محمدبرخوردارحضرت شاہ  سلیمان تونسوی کےمرید تھےاور اکثروبیشتر آستانہ مرشدپر حاضری دینے جایاکرتےتھے۔ ایک بارحسب معمول تونسہ شریف سے واپس جارہےتھے کہ منگروٹھ (تونسہ شریف سے5کلومیٹر مغرب کی جانب ایک قصبہ ہے)کے مقام پر انتقال ہو گیا اور وہیں(جامع مسجد بلوچ  خاناں میں ) سپرد خاک ہوئے۔آپ کاتعلق"کھوکھراعوان"قبیلےسےہے۔ تاری...

اخوند درویزہ پشاوری

مولانا اخوند درویزہ پشاوری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ اسمِ گرامی: آپ کا نام عبد الرشید تھا۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت 940 ھ/ 1533 ء میں ہوئی۔ تحصیلِ علم : قرآن ِ پاک آپ نے ملا سنجر پابینی سے پڑھا اس کے تمام مروجہ علوم  ملا سنجر  ،جمال الدین ہندستانی اور دیگر علماء سے حاصل کیا۔ بیعت خلافت: آپ علیہ الرحمہ نے شیخ سید علی ٖغواص رحمۃ اللہ علیہ کے دست پر بیعت کرکے علومِ باطنی حاصل کئے اور اپنے شیخ ہی سے خرقہ خلافت بھی حاصل کیا۔ سیرت وخصائص: آ...

شیخ علی انور کاکوروی

حضرت شیخ علی انور کاکوروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ کا اسمِ گرامی علی انور بن علی اکبر بن حیدر علی تھا۔ تاریخِ ولادت: شیخ علی انور کاکوروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ 10 ربیع الآخر 1299ھ میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم:  بہت کم عمری میں قرآن پاک حفظ کیا۔ اس کے بعد اپنے والد کے چچا شیخ تقی علی کے پاس تحصیل علم کرنے لگے اور طویل مدت تک ان کے ساتھ ہی رہے، یہاں تک کہ بہت سے علوم و فنون میں اللہ نے ان کے نام کو اونچا کیا۔ بیعت وخلافت: آپ علیہ ...