تلاش کے نتائج یوم وفات محرم الحرام کل نتائج ( 417 )

عبداللہ ابن عمیر

حضرت عبداللہ ابن عمیر بن عباس حضرت عبداللہ ابن عمیر بن عباس بن قیس بن علیم بن کلبی العلیمی ﷜۔ ان کی کنیت ابووہاب ہے۔ کوفہ کے محلّہ بنی ہمدان سے اپنی اہلیہ ام وہب کے ساتھ آئے تھے۔ (۸ محرم کی شب کربلا پہنچے)۔       ۶۱ ہجری (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

ام وہب

حضرت ام وہب حضرت ام وہب رضی اللہ تعالیٰ عنہا۔ یہ واحد خاتون ہیں جو میدان کربلا میں شہید ہوئیں۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

زہیر بن القین البجلی

حضرت زہیر بن القین البجلی حضرت زہیر بن القین البجلی﷜۔ راستہ میں شریک ہوئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

مسلم بن عوسجہ السعدی

حضرت مسلم بن عوسجہ السعدی حضرت مسلم بن عوسجہ السعدی﷜ (صحابی رسول ﷺ)۔ ان کی شہادت پر امام حسین نے فرمایا! ’’یرحمک اللہ یا مسلم‘‘ پھر کہا یارسول اللہ یہ آپ کے بھی اصحاب میں تھے اور میرے اصحاب میں ہوکر میرے ناصر رہے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

حر بن یزید

حضرت حر بن یزید بن ناجیہ بن تغب حضرت حر بن یزید بن ناجیہ بن تغب بن عناب ریاحی﷜۔ رؤساء کوفہ میں سے ہیں۔ \(اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

مصعب بن یزید

حضرت مصعب بن یزید (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

علی بن حر

حضرت علی بن حر (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

نمرہ

حضرت نمرہ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

وہب بن عبداللہ الکلبی

حضرت وہب بن عبداللہ الکلبی حضرت وہب بن عبداللہ الکلبی﷜۔ اپنی والدہ اور اپنی سترہ دن کی دلہن کے ہمراہ آئے۔ ان کی والدہ نے بھی لڑائی میں حصہ لیا۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

جون ابن حوی الحبشی

حضرت جون ابن حوی الحبشی حضرت جون ابن حوی الحبشی﷜۔ یہ حضرت ابوذرغفاری﷜ کے غلام تھے، امام حسین﷜ نے ان کی شہادت پر فرمایا!’’اللھم بیض وجھھہ وطیب ریحہ واحشرہ مع الابرار‘‘(اے اللہ ان کے چہرے کو روشن وسفید کردے اور ان میں خوشبو پیدا کردے اور ان کا حشر نیکو کار لوگوں کے ساتھ فرما)۔ امام حسین﷜ کے یہ فرماتے ہی ان کا کالا رنگ سفید رنگت سے بدل گیا۔ ان کی لاش دس روز بعد ملی۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...