تلاش کے نتائج یوم وفات محرم الحرام کل نتائج ( 417 )

حبیب ابن مظاہر

حضرت حبیب ابن مظاہر حضرت حبیب ابن مظاہر﷜ صحابی رسول کی شہادت (نماز کے لیے حضرت ابوثمامہ صیداوی﷜ نے عرض کیا) امام نے نماز کے لیے قوم اشقیاء کو جنگ بند کرنے کا کہا تو حصین بن تمیم نمیر نے گستاخی کی ’’لاتقبل الصلوٰۃ‘‘ (یعنی تمہاری نماز مقبول نہیں) حضرت حبیب ابن مظاہر نے جواباً کہا ’’لاتقبل زعمت الصلوٰۃ من اٰل رسول اللہ وانصارھم وتقبل منک یا خمار‘‘ (یعنی تمہاری نماز مقبول نہیں کیا تیرا زعم ہے کہ آل رس...

عالبس بن ابی شبیب

حضرت عالبس بن ابی شبیب حضرت عالبس بن ابی شبیب بن شاکر بن ربیعہ﷜۔ یہ وہی ہیں جو مسلم بن عقیل﷜ کا خط لے کر ہمراہ قیس بن مسہر صیداوی مکہ آئے تھے۔ بطور قاصد انہوں نے کئی مرتبہ امام کی خدمت میں کوفہ والوں کی نمائندگی کی تھی۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

سوید بن عمرو

حضرت سوید بن عمرو بن ابی المطاع حضرت سوید بن عمرو بن ابی المطاع﷜۔ نہایت عبادت گزار، سن رسیدہ، زخمی ہوکر لاشوں میں پڑے رہے امام حسین کی شہادت کے بعد شہید ہوئے۔    (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

برید ابن خفیر الہمدانی

حضرت برید ابن خفیر الہمدانی حضرت برید ابن خفیر الہمدانی﷜۔ قرآن خوش الحانی سے تلاوت کرتے تھے۔ مکہ سے ہی امام کے ساتھ تھے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

عمروبن قرظہ

حضرت عمروبن قرظہ بن کعب بن خزرج  حضرت عمروبن قرظہ بن کعب بن خزرج الانصاری﷜۔ کربلا چل کر آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

نافع بن ہلال المرادی

حضرت نافع بن ہلال المرادی حضرت نافع بن ہلال المرادی﷜۔ عذیب الحجانات، منزل قادسیہ کے بعد امام سے ملے اور ساتھ ہوئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

سعید بن عبداللہ الحنفی

حضرت سعید بن عبداللہ الحنفی حضرت سعید بن عبداللہ الحنفی۔ امام نے نماز کی نگرانی کے لیے مقرر فرمایا۔ امام حسین کے سامنے سینہ اور اشقیاء کی طرف پیٹھ کرکے کھڑے ہوگئے، یزیدیوں نے تیروں کی بوچھاڑ کی جس کے نتیجے میں شہید ہوگئے، لیکن جب تک نماز مکمل نہیں ہوئی کھڑے رہے۔ امام حسین ﷜ نے سلام پھیرا اور انہوں نے کہا! ’’السلام علیک یا ابن رسول اللہ‘‘۔ امام عالی مقام نے جواب میں فرمایا ’’وعلیک السلام انت امامی فی الجنۃ&lsqu...