تلاش کے نتائج یوم وفات محرم الحرام کل نتائج ( 417 )

خواجہ گل محمد احمد پوری چشتی

حضرت خواجہ گل محمد احمد پوری چشتی رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: حضرت خواجہ گل محمد احمد پوری چشتی رحمۃ اللہ علیہ ۔آپ علیہ الرحمہ کا سلسلہ نسب  چند واسطوں کے ساتھ حضرت معروف کرخی  رحمۃ اللہ علیہ سے ملتا ہے۔ تاریخ ومقامِ ولادت: خواجہ گل محمد رحمۃ اللہ علیہ  کی ولادت 1169 ھ میں بمقام اوچ شریف، صوبہ پنجاب،پاکستان میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: دینی علم آپ نے دیگر علماء کے علاوہ صاحبِ تحفہ غوثیہ حضرت غوث بخش رحمۃ اللہ علیہ سے بھی حاصل کیا۔ خلاف...

شیخ حجاج سمرقندی

حضرت شیخ حجاج سمرقندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کا اسم گرامی اسحاق بن محمد بن اسماعیل تھا، ابو عبداللہ خلاد، ابراہیم قصار اور ابوبکر وراق رحمۃ اللہ علیہم سے فیض صحبت رکھتے تھے سمر قند کے عالی بزرگان دین میں شمار ہوتے تھے۔ایک دن آپ ایک مجلس میں وعظ فرما رہے تھے اسی اثنا میں ایک بزرگ آپ کو ملنے آئے مگر آپ کو مصروف پاکر مصلی حوض کے پانی کی سطح پر بچھایا اور نماز پڑھنا شروع کردی، جب آپ مجلس وعظ سے فارغ ہوئے تو اس کی طرف منہ کرکے فرمانے لگے بھائی جو ک...

حامد علی فاروقی

حضرت مولانا حامد علی فاروقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ضلع پر تاب گڈھ وطن،وہیں پیدا ہوئے،مدرسہ منظر اسلام بریلی کے اساتذہ مولانا نور الحسین رام پوری،مولانا رحم الٰہی منگلوری سے درسیات پڑھ کر ۱۳۴۰ھ میں سند تکمیل حاصل کی،اعلیٰ حضرت مولانا شاہ احمد رضا قدس سرہٗ سے دورِ طالب علمی ہی میں مرید ہوگئے تھے،فراغت کے بعد تجارت کو شغلہ بنایا، کمبل کے کاروبار کے سلسلہ میں ۱۹۲۲ھ میں رائے پور گئے،گاؤں گاؤں پھر تجارت کے ساتھ تبلیغی فریضہ انجام دینے لگے،اسی سنہ میں ب...