تلاش کے نتائج کل نتائج ( 27 )

سید شاہ حمزہ عینی قادری مارہروی

حضرت شاہ حمزہ عینی قادری مارہروی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: سید شاہ حمزہ عینی قادری مارہروی﷫۔ لقب: اسد العارفین، قطب الکاملین۔ تخلص: عینی۔سلسلۂ نسب اس طرح ہے: حضرت شاہ حمزہ مارہروی بن سید شاہ آل محمدبن صاحب البرکات سید شاہ برکت اللہ مارہروی بن سید شاہ اویس بلگرامی بن سید شاہ عبد الجلیل بلگرامی بن سید میر عبدالواحد بلگرامی۔الیٰ آخرہ۔(﷭) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 14؍ ربیع الثانی 1131ھ مطابق مارچ؍1719ء کو مارہرہ مطہرہ (ہند...

حجۃ الحدیث عارف باللہ سید الشیخ محمد الحافظ بن عبد اللطیف بن سالم المصری التیجانی

حجۃ الحدیث عارف باللہ سید الشیخ محمد الحافظ بن عبد اللطیف بن سالم المصری التیجانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ...

سید ابو عبد اللہ نصر

حضرت سید ابو عبداللہ نصر ﷫ نام و نسب :  کنیت: ابو صالح۔ اسم گرامی: عبد اللہ نصر﷫۔لقب: عماد الدین۔ سلسلہ نسب: سید ابوعبد اللہ نصر بن سید عبدالرزاق بن غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی﷭۔آپ کی والدہ ماجدہ کانام ماجدہ تاج النساء ام الکرم بنت فضائل الترکین تھا۔ آپ اعلیٰ درجہ کی خیر وبرکت والی بی بی تھیں علوم حدیث کی عالمہ تھیں۔بغداد شریف میں ہی آ پ کا وصال ہوا اور باب الحرب میں مدفون ہیں۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 24 ربیع الثانی 562ھ، مط...

خطیب العلماء مولانا نذیر احمد خجندی رحمۃ اللہ علیہ

خطیب العلماء مولانا نذیر احمد خجندی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی: مولانا نذیر احمد خجندی۔لقب:خطیب العلماء۔آپ کےآباؤاجداد میں سےکچھ بزرگ ثمر قند (ترکستان)کےعلاقہ "خجند"کےرہنےوالےتھے۔اسی مناسبت کی وجہ سےمولانا نےاسی نسبت کو پسند فرمایا۔(جب جب تذکرہ خجندی ہوا:16)۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مولانا نزیر احمد خجندی بن شاہ عبدالحکیم جوش بن شیخ پیر بخش بن شیخ غلام احمد بن مولانا محمد باقر بن مولانا محمد عاقل بن مولانا محمد شاکر بن مولانا عبداللطیف بن مول...

وارث پنجتن حضرت سید شاہ یحیی حسن عرف اچھے صاحب

وارثِ پنجتن حضرت سید شاہ یحییٰ حسن عرف اچھے صاحب  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   ولادتِ مبارکہ: حضرت سید شاہ یحییٰ حسن 20؍ ربیع الثانی 1344ھ مطابق 7؍ نومبر 1925ء۔ والد ماجد : سید شاہ مسعود حسن قدس سرہ ( سید شاہ اولاد رسول کے پر پوتے)۔ لقب : وارث پنجتن تحصیلِ کلام:  ابتدائی تعلیم حضور تاج العلماء سے حاصل کی اور اعلیٰ تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے حاصل کی۔ نمایاں وصف: مہمان نوازی۔ خلیفہ :  حضرت سید شاہ نجیب حیدر قادری نو...

حضرت سید شاہ آل حسین سچے میاں

حضرت سید شاہ آل حسین سچے میاں قدس سرہٗ   ولادت ِ با سعادت: حضرت سید شاہ آل حسین سچے میاں کی ولادت 21؍ ربیع الآخر 1177ھ کو ہوئی۔ والد کا اسم گرامی : سید شاہ حمزہ عینیؔ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔ سکونت: چھ برس کی عمر میں آپ کے ماموں نواب سید نور الحسن خاں صاحب منھ بولا بیٹا بنا کر اپنے ساتھ اپنی جاگیر واقع صوبہ بہار لے گئے، اور آپ نے وہیں پر عمر گزار دی۔ آپ کبھی مارہرہ واپس نہیں آئے ۔ آپ کے بھائی آپ سے ملنے بہار جاتے تھے۔ زوجہ کا نام: سید...

شاہ حمزہ مارہروی

حضرت شاہ حمزہ مارہروی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: سید شاہ حمزہ مارہروی﷫۔ لقب: اسد العارفین، قطب الکاملین۔تخلص: عینی۔سلسلۂ نسب اس طرح ہے: حضرت شاہ حمزہ مارہروی بن  سید شاہ آل محمدبن صاحب البرکات سید شاہ برکت اللہ مارہروی  بن سید شاہ اویس بلگرامی بن سید شاہ عبد الجلیل بلگرامی بن سید میر عبدالواحد بلگرامی۔الیٰ آخرہ۔(﷭) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 14؍ ربیع الثانی 1131ھ مطابق مارچ؍1719ء کو مارہرہ مطہرہ (ہند) میں ہوئی۔ تحصیل...