تلاش کے نتائج کل نتائج ( 32 )

علامہ محمد ظفر الدین بہاری

ملک العلماء حضرت مولانا محمد ظفر الدین بہاری  رضوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:کنیت ابولبرکات،لقب ملک العلما،نام محمد ظفرالدین  بن عبد الرزاق، آپکے مورثِ اعلیٰ سید ابراہیم بن سید ابو بکر غزنوی ملقب بہ مدار  الملک ہیں۔ ان کا نسب ساتویں پشت میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچتا ہے۔ تاریخِ ولادت:آپ رسول پور میجر اضلع پٹنہ(اب ضلع نالندہ) صوبہ بہار میں ۱۰؍ محرم الحرام ۱۳۰۳ھ؍مطابق ۱۹؍اکتوبر ۱۸۸۰ء کو صبح صادق کے وقت ...

مولانا محمد قاسم جبلپوری

آستانہ رضویہ مصطفویہ برھانیہ جبلپور ولادت حضرت مولانا محمد قاسم عبدالواحد شہید القادری تاج محمد قادری بن حاجی عبدالکریم چشتی ۱۴؍محرم الحرام ۱۳۶۲ھ؍۱۹؍جنوری ۱۹۴۳ء شب دو شنبہ بوقت ۱۲ بجے قصبہ ممبر کھا ضلع الیہ آباد میں پیدا ہوئے۔ خاندانی حالات مولانا محمد قاسم رضوی کے جد امجد حاجی عبدالکریم چشتی ۱۸۵۷ء میں بمعر ۱۹یا ۲۰ سال جبل پور تشریف لائے اور ایک سو اٹھارہ سال کی عمر میں انتقال کیا۔ جامع مسجد منٹری جبل پور کے بڑے قبرستان میں دفن ہوئے۔ مولانا ...

مولانا حافظ مبین الہدی

بانی دارالعلوم امام حسین جواہر نگر جمشید پور ولادت اور نسب ہمدرد سنیت حضرت مولانا حافظ قاری محمد مبین الہدیٰ رضوی نورانی بن مولانا سراج الہدیٰ قادری مولانا شاہنور الہدیٰ قادری ۲؍محرم الحرام ۱۳۶۵ھ؍ ۷؍دسمبر ۱۹۴۵ء بروز جمعہ کو اپنے آبائی وطن موضع محمد پور ضلع گیا(بہار) میں پیدا ہوئے جو گوراروریلوےاسٹیشن سے اُترکی جانب واقع ہے۔ تعلیم وتربیت مولانا حافظ مبین الہدیٰ نورانی کی ابتدائی تعلیم اردو اور ناظرہ کے اُستاذ مولانا باقر علی خاں، حافظ ہدایت حس...

شیخ محمد صدیق لاہوری

حضرت شیخ محمد صدیق لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ محمد صدیق بن محمد حنیف بن محمد لطیف لاہوری: عالم فاضل،فقیہ محدث، ادیبِ اریب منشی تھے۔لاہور میں یوم دو شنبہ ۲۹محرم الحرام ۱۱۳۸ھ میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد ماجد کابل سےآکر مسجد وزیر خاں کے امام ہوئے اور آپ کی والدہ ماجدہ اہل تاشنکد سے تھیں۔جب آپ کی عمر پانچ سال کی ہوئی توآپ کو مولانا محمد عابد صاحب تعلیقات تفسیر بیضاوی کی خدمت میں واسطے بسم اللہ شروع کرانے کے لے گئے،بعد ازاں آپ نے ملّا اسلام سے کلام ال...

سراج الدین بن عثمان حنفی نقشبندی ڈیروی

محترم صالح سراج الدین بن عثمان حنفی نقشبندی ڈیروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ اخی سراج کے نام سے مشہور تھے اور شیخ نطام الدین اولیاء کے جلیل القدر خلفاء میں سے تھے، خواجہ نظام الدین کے مریدوں میں آپ اور شیخ نصیرالدین محمود چراغ دہلوی کے دونوں سلسلے بہت مشہور ہیں، عین جوانی کے وقت جبکہ آپ کی داڑھی کے بال تک نہ نکلے تھے خواجہ نظام الدین اولیاء کے مرید ہوئے اور چند برس آپ کی خدمت میں رہنے کے بعد اپنی والدہ کی خدمت کے لیے لکھنؤ تی جس کا موجودہ نام گور...

مولانا مرتضیٰ احمد خان میکش

مولانا مرتضیٰ احمد خان میکش رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا مرتضیٰ احمد خاں میکش درانی ابن مرید احمد خاں،ابتدائے محرم ۱۳۱۷ھ؍۱۸۹۹ء میں پیدا ہوئے۔آپ کے اجداد میں سے جناب گل محمد (جن کا تعلق افغان قوم کے قبیلہ محمد زئی درانی سے تھا)۱۸۰۰ء میں افغانستان سے ہجرت کر کے قریہ بہدم مضافات جالندھر مین تشریف لے آئے تھے۔ جناب گل محمد کی صاحب علم و فضل اولادنے ترویج علوم میں کاہائے نمایاں انجام دئیے۔ مولانا میکش نے ابتدائی تعلیم اپنے والد بزرگو ار سے حاصل ...

مولانا سید موسی ثانی

          پیدائش ۶ / محرم الحرام ۲۲۱ھ بمقام مدینہ منوّرہ ہوئی۔ ربیع الآخر ۲۳۸ھ میں اپنے والدِ مکرّم سے خلافت پائی۔ اور مدینہ طیّبہ ماہِ صفر ۲۸۸ھ میں وصال فرمایا۔ اور وہیں مدفون ہوئے۔ (شریفُ التواریخ)...

علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی

علّامہ کوکب نورانی اوکاڑویایک مختصر تعارف علامہ محمد کوکبِ نورانی اوکاڑوی علّامہ محمد شفیع اوکاڑوی ماہِ محرم الحرام ، 17اگست 1957ء بہ وقتِ فجرِ صبح صادق بمقام سلطان مینشن عقب بولٹن مارکیٹ کراچی میں پیدا ہوئے ، آپ راسخ العقیدہ اور متصلّب سُنّی حنفی ہیں۔آپ کا پیدائشی نام عقیقے کے موقع پر ’’ احمد ‘‘ رکھا گیا آپ نے پورے نام کا سجع یوں کہا ہے: کوکبِ نورانی را اَحمد ( ﷺ ) شفیع آپ یمنی شیوخ کے اس تاجر خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ...