ضیائے اہلبیت  

حضرت امام حسین﷜

حضرت امام حسین﷜ نام ونسب:اسمِ گرامی: حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ۔کنیت: ابو عبداللہ۔القاب: ولی، زکی، طیب، مبارک،ریحانۃ الرسولﷺ،سبط الرسولﷺ۔شہید، سید،التابع المرضات اللہ۔سلسلہ نسب :امام حسین بن امیرالمؤمنین علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم بن ابی طالب بن عبدالمطلب بن ہاشم۔والدہ کی طرف سے امام حسین بن سیدۃ النساء حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا بنت سیدالانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ ﷺبن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت  ب...

حضرت پروفیسر ڈاکٹر سید شاہد علی نورانی قادری اشری رضوی نور اللہ

حضرت پروفیسر ڈاکٹر سید شاہد علی نورانی قادری اشری رضوی نور اللہ مرقدہٗ متین کاشمیری           حضرت علامہ پروفیسر ڈاکٹر سید شاہد علی نورانی قادری اشرفی رضوی نور اللہ مرقدہٗ جن کی ولادت  با سعادت یکم اکتبور سن ۱۹۵۹ ء کو لاہور میں ہوئی آپ کے والدِ گرامی پروفیسر سید یعقوب علی رضوی المتوفٰی ۱۹۸۱ء مدفون قبرستان بدھودا آوا ریٹائرڈ پرنسپل گورنمنٹ کینٹ پبلک کالج مردان اور جدِ امجد حضرت علامہ سید ایوب علی ر...

سیّد اکبرعلی شاہ سنگھوئی والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کا نام محمد اکبرالمشہوراکبر علی شاہ۔الملقب بہ صاحبزادہ تھا۔آپ سیّد حیدر شاہ بن سید محمدنیک ہاشمی رنملوی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند اکبرتھے۔ آپ کے بیعت طریقت اپنے چچاسیّد غلام حسین رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔وہ مریداپنے والد سیّد محمد نیک رحمتہ اللہ علیہ کے تھے۔وہ مُریداپنے والد سید عبدالرسول ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے۔ فیض صحبت آپ سیّد احمد بخش بن سیداللہ دتہ برخورداری ڈھلوالہ رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل ہو ا تھا۔ اکثراُن کی خدمت میں جایاکرتے۔ ...